Tag Archives: پاک سرزمین پارٹی

وزیراعظم عمران خان کراچی کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے احکامات دیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کراچی کی مردم شماری پر اپنا موقف، ڈسٹرک گورنمٹ کو اختیارات اور کراچی کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے احکامات دیں، نیز ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے گذارش کررہا ہوں کہ الیکشن ختم ہوگئے، 300 مائیں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں نیا بلدیاتی نظام لائیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں نیا بلدیاتی نظام لائیں، کراچی کی مردم شماری میں گھپلوں کا نوٹس بھی لیا جائے۔ چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور اے این پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو برا نہیں سمجھتا، مصطفیٰ کمال

کراچی: سربراہ پی ایس پی مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ مہاجروں اورپختونوں کے درمیان محبتیں بڑھانےکی ضرورت ہے،پختونوں اوربلوچوں سے ووٹ مانگنے نہیں ان سے محبت مانگنے گیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے سب کوووٹ دیا،اب ہمیں بھی موقع دیں،ایم کیوایم …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر صغیر کی جوش خطابت میں ’ڈولفن‘ کے بجائے ’’پتنگ‘‘ کیلئے ووٹ کی اپیل

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد ایم کیوایم کے انتخابی نشان کو بھول نہ سکے اور اپنی پارٹی کے انتخابی نشان کے بجائے ’’پتنگ‘‘ کے لئے ووٹ کی اپیل کردی۔2018 کے عام انتخابات کے لیے ملک بھر سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم عروج پر …

مزید پڑھیں

اللہ نے مجھے وقت کے فرعونوں کے سامنے کھڑا ہونے کیلئے چن لیا ہے، مصطفیٰ کمال

حیدرآباد: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اب وہ ہر اس انسان کی آواز بننے کی کوشش کریں گے جو ظلم کے خلاف کھڑا ہوگا۔ حیدرآباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اللہ نے انہیں وقت …

مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کرپشن کی ماں ہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ عشرت العباد کرپشن کی ماں ہیں اور ان کا نام ’’رشوت العباد‘‘ ہونا چاہئیے۔ مصطفیٰ کمال نے اپنی پارٹی کے ہیڈکوارٹر پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عشرت العباد نے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کے خلاف گہری سازش کررہی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت حلقہ بندیوں میں تبدیلی کرکے کراچی کے خلاف گہری سازش کررہے ہیں جس کا نقصان پورے ملک کو پہنچے گا۔ کراچی میں لیاقت آباد فلائی اوور پر پی ایس پی کے جلسہ عام …

مزید پڑھیں

پلاٹ کی تبدیلی کا معاملہ: پی ایس پی سربراہ نیب حکام کے سامنے پیش

کراچی: سابق ناظم کراچی اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کے سامنے پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ خیال رہے کہ نیب کی جانب سے مصطفی کمال پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے کراچی میں …

مزید پڑھیں

نااہلی درخواست، الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر نااہلی سے متعلق درخواست پر ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا سے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل کرنے کی ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم سے بے دخل سلمان بلوچ پی ایس پی میں شامل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے پارٹی ضوابط کی خلاف ورزی پر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے محروم ہونے والے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پی ایس پی کے سربراہ …

مزید پڑھیں