Tag Archives: پاک بھارت

اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

نیویارک

نیویارک: اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک فوری طور پر تناؤ کو کم کرنے کے لیے اقدامات کریں، پاکستان اور بھارت …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، 4 شہری شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے دشمن کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا اور فائرنگ کرنے والی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ نشانہ بنائی جانےوالی بھارتی چیک پوسٹوں میں آگ لگ گئی۔

مزید پڑھیں

اگر بھارت اور پاکستان ہمیشہ دشمن رہے تو ایک دوسرے کو تباہ کر دیں گے، ناصر جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں ظلم ڈھائے جا رہے ہیں ان کی مذمت کرتا ہوں، ضد اور ہٹ دھرمی سے ڈپلومیسی کا جو حال ہوا کیا ویسا ہونا چاہیے تھا؟ جنگ میں بھی بات چیت ہوتی ہے اس لیے پاکستان اور بھارت کا بھی رابطہ ہے۔

مزید پڑھیں

بھارتی جبرو استبداد سے حالات مزید کشیدہ ہوں گے، ناصر جنجوعہ کا بھارتی ہائی کمشنر کو دوٹوک پیغام

ناصر جنجوعہ نے جرت مندانہ موقف اپناتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ مزید جاننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

مزید پڑھیں

پاکستان بھارت قومی سلامتی مشیروں کی بنکاک میں خفیہ ملاقات آشکار ہوگئی

نئی دہلی: بنکاک میں پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو بھارتی جاسوس کلبھوشن سے اس کے اہل خانہ کی ملاقات کے ایک روز …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ سے شہری شہید، 4 افراد زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل اوسی کے نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی …

مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کے درمیان تجارت میں دو فیصد اضافہ

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات میں تو بہتری نہیں آ سکی ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں ضرور بہتری آئی۔ رواں مالی سال جولائی میں دو طرفہ تجارت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت …

مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ سے قبل انڈین فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی:  پاک بھارت کرکٹ میچ سے قبل لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی جانب سے شدید گولا باری کی گئی، پاک فوج کے مئو ثر جواب کے بعد دشمن کا توپ خانہ خاموش ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بھارت فوج …

مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرکے مذاکرات کیلئے پُرامن ماحول تیار کرے، سشما سوراج

نئی دہلی: پاکستان پر بھارت میں دہشتگردی کو ہوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ پاکستان کی ایسی کوشش کو کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف پوری قوت کے …

مزید پڑھیں