Tag Archives: پاک امریکہ تعلقات

عسکری حکام نے قومی سلامتی کمیٹی کو پاک امریکہ تعلقات پر سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد: وزارت خارجہ اور عسکری حکام نے قومی سلامتی کمیٹی کو پاک امریکہ تعلقات سمیت ملک کی موجودہ صورتحال سے متعلق آگاہ کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کہتے ہیں پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا سے برابری اور احترام کے ساتھ بہترتعلقات چاہتے ہیں اور پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے امریکی ریڈیو کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکا 70 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ …

مزید پڑھیں

امداد کی معطلی کے بعد امریکہ سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں، پاکستان نے افغانستان میں امریکی جنگ کا حصہ بن کر غلطی کی

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں ہے، امریکہ کا پاکستان کیساتھ رویہ اتحادیوں والا نہیں، امداد کی معطلی کے بعد امریکہ سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں۔ خواجہ آصف نے کہا …

مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے ہر قسم کا سیکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت پاکستان کو فوجی سازو سامان اور مالی امداد فراہم نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اب پاکستان کو نہ تو …

مزید پڑھیں

امریکا کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں پاکستانی فوجی اہلکاروں اور شہریوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع میں پریس بریفنگ کے دوران پینٹاگون کی ترجمان ڈینا وائٹ کا کہنا …

مزید پڑھیں

پاکستان امریکی وزیردفاع سے ’’دوٹوک پالیسی‘‘ کے تحت مذاکرات کرے گا

کراچی: پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے 4 دسمبر کو دورہ پاکستان کے موقع پر ان سے ’’دوٹوک پالیسی ‘‘ کے مطابق مذاکرات کرے گی جب کہ اس پالیسی کا محور’’ تعاون کی صورت میں ہی تعاون ‘‘ ہوگا۔ پاکستان نے امریکا کے ساتھ …

مزید پڑھیں

پاک امریکا افغان مذاکرات میں دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کابل میں ہونے والے سہہ فریقی مذاکرات میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان کے …

مزید پڑھیں

امریکا، بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ پاکسان کیلئے بڑا خطرہ ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے امریکا، بھارت اورافغانستان کے گٹھ جوڑ کو پاکسان کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ پرنٹ میڈیا کے صحافیوں سے گفتگو میں وزیردفاع خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ امریکا سلامتی سے متعلق پاکستان کے خدشات نہیں سمجھنا چاہتا۔ اس لئے واشنگٹن کے ساتھ …

مزید پڑھیں