Tag Archives: پاک افغان

پاک افغان میچ کے دوران پرتشدد کاروائیوں کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز

برمنگھم: پاک افغان میچ کے دوران باقاعدہ سازش کے تحت ہنگامہ آرائی کی گئی شکست برداشت نہ کر پانے والے افغان شر پسندوں نے گراونڈ میں بھی گھس کر پاکستانی کرکٹرز پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا واقعہ دیکھنے میں نہیں آیا،خفیہ …

مزید پڑھیں

پاک افغان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاک افغان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: اشرف غنی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، افغان صدر کا استقبال وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کیا، اس موقع پر افغان سفیر عاطف مشال اور دفتر خارجہ کے اعلی افسران بھی موجود اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ صدر مملکت ، …

مزید پڑھیں

دھماکوں کے بعد پاک افغان سرحد سیل کردیا گیا

کرم ایجنسی:  کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر ایف سی اہلکاروں پر بارودی مواد کے دھماکوں کے بعد پاک افغان سرحد کو سیل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے خرلاچی میں سرچ آپریشن کے دوران …

مزید پڑھیں

پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلیے بھارت سے کبھی گٹھ جوڑ نہیں ہوگا، افغان سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیلول کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کے لیے افغانستان بھارت کے ساتھ کبھی گٹھ جوڑ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد میں منعقدہ پاک افغان ڈائیلاگ کے دوسرے مرحلے میں خطاب کے دوران افغان …

مزید پڑھیں

افغانستان میں شدت پسندوں نے گاؤں پر حملہ کرکے 50 افراد کو قتل کردیا

کابل: افغانستان میں شدت پسندوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 50 عام شہریوں کو قتل کردیا جبکہ متعدد افراد کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔افغان نیوز ویب سائٹ کے مطابق ہفتے کو رات گئے شدت پسندوں نے افغانستان کے صوبے سرپُل کے مرزا اولانگ گاؤں میں دھاوا بولا …

مزید پڑھیں

پاکستان کا روس کیخلاف جہاد میں حصہ لینا اور امریکہ کی مدد کرنے کا فیصلہ غلط تھا، سردار آصف احمد علی

لاہور: سابق وزیرِ خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا کہ پاکستان کو بھارت عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن بھارت کو اس کوشش میں ناکامی کا سامناہے،سی پیک منصوبے سے پاکستان میں ترقی اور معیشت کی بحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا،پاکستان …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے جب کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں