Tag Archives: پاک افغان سرحد

پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی

پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی

چمن: 20 روز بعد پاک افغان بارڈر باب دوستی یکطرفہ ٹریڈ کے لئے کھول دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 50 سے زائد خوردنی اشیاء کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر …

مزید پڑھیں

مہمند ایجنسی میں افغان سرحد سے حملہ، 3 اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: مہمند ایجنسی میں افغان سرحد سے آنے والے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 3 ایف سی اہلکاروں کو شہید کردیا جوابی فائرنگ میں 5 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے شنکرائی میں پاک افغان …

مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی پر اگلے مورچوں کا دورہ

فاٹا: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے باجوڑ ایجنسی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی صورتحال اور سرحد پار حملے سے ہونے والے حملوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …

مزید پڑھیں

افغانستان میں شدت پسندوں نے گاؤں پر حملہ کرکے 50 افراد کو قتل کردیا

کابل: افغانستان میں شدت پسندوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 50 عام شہریوں کو قتل کردیا جبکہ متعدد افراد کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔افغان نیوز ویب سائٹ کے مطابق ہفتے کو رات گئے شدت پسندوں نے افغانستان کے صوبے سرپُل کے مرزا اولانگ گاؤں میں دھاوا بولا …

مزید پڑھیں

چمن میں حالات معمول پرآنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

چمن:  افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے جب کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں

چمن میں پاک افغان سرحد 12ویں روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند

چمن: پاک افغان سرحد سرحد پر افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی اور بات دوستی پر پتھراؤ کے بعد ہر قسم کی آمدورفت کا سلسلہ 12 ویں روز بھی معطل ہے۔ 19 اگست کو افغانستان کے یوم استقلال کے موقع پر افغان شہریوں کی جانب سے افغانستان کی …

مزید پڑھیں