Tag Archives: پاکستان کرکٹ

مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر

مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹریو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ گزرے تین سال شاندار رہے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کل پاکستان پہنچے گی

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کا سفر جاری ہے اور ٹرافی 6 روزہ دورے پر کل (3 اکتوبر کو) لاہور پہنچے گی۔ عالمی کپ کی ٹرافی کو دو دن لاہور میں مختلف مقامات کی سیر کے بعد 5 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچایا جائے گا۔ لاہور میں 3 اکتوبر …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ میں 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپریم کورٹ کی جانب سے بنائے گئے ڈیمز فنڈ میں 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، رقم بھاشا ڈیم فنڈ میں منتقل ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ڈیم بنانے سے سب کو فائدہ ہوگا …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، انضمام الحق

انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں سرفراز نے اپنی کپتانی میں ٹیم کو متحد کیا ہے، متحد ہو کر کھیلنا ہماری طاقت ہے، ایشیا کپ کیلئے جانیوالے …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور صادق محمد کے ایک دوسرے پر لفظی حملے

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے شاہد آفریدی کو اپنے سینئرز کی عزت کرنی چاہیے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز صادق محمد کو انڈر 19 ٹیم کا منیجر بنائے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ صادق محمد کو عہدے کی نہیں …

مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے: فخر زمان

لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہےکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ پاک بھارت میچ میں دباؤ نہیں ہوگا کیونکہ بھارت کے خلاف میچ کا …

مزید پڑھیں

ایشیاء کپ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان، سرفراز قیادت کریں گے

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، شعیب ملک، محمد عامر، شاداب خان، امام الحق اور بابر اعظم …

مزید پڑھیں

مصباح الحق فرسٹ کلاس کرکٹرز کو فراہم کردہ ناقص سہولیات پر برس پڑے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق فرسٹ کلاس کرکٹرز کو فراہم کردہ ناقص سہولیات پر برس پڑے اور کہا کہ کھلاڑی بہتر سہولیات کے مستحق ہیں۔ مصباح الحق نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا بتانا ہے کہ یہ …

مزید پڑھیں

عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں ناکام

چھ ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پیر کو پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں وہ ناکام رہے۔ ان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔منگل کو ہیڈ کوچ مکی …

مزید پڑھیں

چیئرمین کا کمرہ، احسان مانی کی تختی 4 ستمبر کو جگمگائے گی؟

کراچی:  چیئرمین پی سی بی کے کمرے پراحسان مانی کی تختی 4 ستمبرکو جگمگانے کا امکان ہے۔ نئے وزیر اعظم عمران خان کے عہدہ سنبھالنے پر نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی پوسٹ چھوڑ دی تھی، اس کے بعد پیٹرن انچیف نے احسان مانی کو بورڈ کی سربراہی …

مزید پڑھیں