Tag Archives: پاکستان سپر لیگ

لاہور قلندرز کا آزاد کشمیر میں ’آئس کرکٹ‘ میلہ لگانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی سب سے زیادہ متحرک فرنچائز لاہور قلندز نے موسم سرما میں وادی کشمیر کی منجمد جھیلوں پر ’آئس کرکٹ‘ کا میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ آئس کرکٹ کے حوالے سے لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید اور دنیا کے …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور: جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں اور ان کا …

مزید پڑھیں

اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل 4 میں ایکشن میں نظر آئیں گے

پی ایس ایل میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی ویلیئرزنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘پاکستان سپر لیگ اب دنیا کی بہترین ٹی 20 ٹورنامنٹ لیگ چکی ہے اور میں گزشتہ برسوں کے دوران پی ایس ایل کے میچوں سے کافی محظوظ ہوا ہوں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ سات پردوں میں چھپے راز سامنے آنے لگے

کراچی:  ’’تبدیلی‘‘ آنے سے پی ایس ایل کے سات پردوں میں چھپے رازسامنے آنے لگے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی جانب سے کرائے گئے پی ایس ایل ون اور ٹو کے آڈٹ میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، ذرائع نے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ کئی اہم معاہدے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل: پشاور زلمی کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ دوبارہ پی ایس ایل چیمپیئن

کراچی: پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل: 149 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں اسلام آباد کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل: 149 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا جارحانہ آغاز

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں اسلام آباد کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی پرفارمنس

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی اختتامی تقریب میں فنکاروں نے اپنی شاندار پرفارمنس اور موسیقی سے سماں باندھا۔  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ، فرحان سعید، شہزاد رائے، اسٹرنگز بینڈ اور علی ظفر نے اپنی آواز …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل: ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں، گیٹ بند کرنے کا وقت بڑھادیا گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کے لئے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں جب کہ گراؤنڈ میں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ پارکنگ ایریاز سے شائقین کو شٹل سروس کے ذریعے اسٹیڈیم لایا …

مزید پڑھیں

آئندہ پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بورڈ کو اگلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آدھے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی …

مزید پڑھیں