Tag Archives: پاکستانی فلم

اداکارہ نور کا مالی آڈٹ شروع، دو اکاونٹس کی نشاندہی

لاہور: ایف بی آر نے نور سے اثاثہ جات اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور کا انکم ٹیکس 2013 ، 2014ء کا آڈٹ شروع کر رکھا ہے۔ زرائع کے مطا بق آڈٹ میں یہ انکشاف ہوا کہ اداکارہ …

مزید پڑھیں

فنکارہ ہونے کے ناطے پہلی ترجیح ڈرامے ہیں: عائشہ عمر

کراچی: عائشہ عمر نے کہا فنکارہ ہونے کے ناطے میری پہلی ترجیح ڈرامے ہیں۔ فلم ’’میں ہوں شاہد آفریدی ‘‘میں کام صرف ہمایوں سعید کی خواہش اور ملک میں فلم انڈسٹری کے ری وائیول کیلئے کیا البتہ شان اور ہمایوں سعید کیساتھ فلموں میں کام کرنا میرے لئے مسرت کا …

مزید پڑھیں

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

لاہور: اداکارہ وماڈل ایمن خان نے کہا ہے کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔ پاکستان ویوز سے گفتگوکرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حیثیت سے میرے نزدیک فلم اور ٹی وی …

مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنیوں کی سعودیہ میں سینما بنانے کی کوششیں شروع

لاہور: سعودی عرب میں فلموں کی نمائش پر کئی برس قبل عائد کی گئی پابندی ختم ہونے کے بعد اب وہاں نئے سینما گھر بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس میں امریکہ سمیت کئی دیگر ممالک بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ دو پاکستانی کمپنیاں بھی …

مزید پڑھیں

مومل شیخ 32 ویں سالگرہ آج منائیں گی

لاہور: اداکارہ مومل شیخ 32ویں سالگرہ آج کراچی میں منائیں گی۔فلمی صنعت کے سینئراداکاروہدایتکار جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ 6اپریل 1986 کوکر اچی میں پیدا ہوئیں انہوں نے کیریئر کاآغاز چھوٹی سکرین سے کیا واضح رہے مومل شیخ ٹی وی ڈراموں کیساتھ ساتھ مختلف نجی ٹی وی چینلز کے …

مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں مہوش حیات کے نام بہترین اداکارہ کا ایوارڈ

معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں فلم ‘ایکٹر اِن لاء’ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں منعقد ہونے والے 4 روزہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا اختتام اتوار کے روز ایوارڈز گالا کی شام کے ساتھ ہوا۔ اس موقع پر پاکستان …

مزید پڑھیں

ٹی وی کی طرح سلور سکرین پر بھی مختلف کردار کرنا اولین ترجیح ہے، ماورا حسین

لاہور: اداکارہ وماڈل ماورا حسین نے کہا ہے کہ ٹی وی کی طرح سلور سکرین پر بھی مختلف کردار کرنا ہی میری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرویو کے دوران اپنے ایک بیا ن میں ماورا حسین کا کہناتھا کہ پاکستان میں اب اچھی اورمعیاری فلمیں بننے لگی ہیں …

مزید پڑھیں

اداکارہ انوشے عباسی ایسا لباس پہن کر تقریب میں آگئیں کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

لاہور: خوبصورت اور ٹیلنٹڈ اداکارہ اور ماڈل انوشے عباسی پاکستانی شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ اپنے بھائی شمعون عباسی اور بہن جویریہ عباسی کی طرح انہوں نے بھی اپنی اداکاری سے دھاک بٹھائی اور ”ٹوٹے ہوئے پر، میرا سائیں 2 “ جیسے ڈراموں میں کام کیا۔ تمام ہی …

مزید پڑھیں

’کیک‘ جو بہت میٹھا نہیں، مگر پھیکا بھی نہیں

رواں برس، پہلی سہ ماہی میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی سب فلموں میں زیرِ نظر فلم ’کیک‘ اوسط سے ذرا بلند درجے کی فلم ثابت ہوئی ہے۔ فلم کی سب سے بڑی خوبی، اس کی کہانی کا رواں اور آسان ہونا ہے، اس کو مقبولیت دینے کے …

مزید پڑھیں

زارا نور عباس ماہرہ خان کی فلم میں جلوے بکھیریں گی

کراچی: پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس بہت جلد ماہرہ خان اور شہریار منور کی فلم کے ساتھ سینما سکرین پر ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔زارا ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں کام کریں گی، جس کی کہانی اتفاقی طور پر پیار کرنے والے لڑکے اور لڑکی …

مزید پڑھیں