Tag Archives: پاکستانی فلم

نیلم منیر فلم رانگ نمبر 2 میں مرکزی کردار ادا کریں گی

لاہور: ٹی وی اداکارہ نیلم منیر ہدایتکار یاسر نوازکی فلم رانگ نمبرٹومیں مرکزی کرداراداکریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یاسر نواز نے اپنی سپرہٹ فلم رانگ نمبرکا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا جسکا سکرپٹ ان کے بھائی دانش نواز لکھ رہے ہیں۔ فلم کے ڈائیلاگ اور سکرین پلے وہ احمد حسن …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے خوبصورتی بڑھانے کا نسخہ بتادیا

جس طرح بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خواتین کو وزن کم کرنے کے آسان نسخے بتاتی نظر آتی ہیں۔ اسی طرح اب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خواتین کو جاذب نظر اور خوبصورتی بڑھانے کے نسخے بتانا شروع کردیے۔ ماہرہ خان اپنی خوبصورتی …

مزید پڑھیں

ڈيم کی تعمير، اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں

اداکارہ میرا نے بھی ڈیم کی تعمیر کے لیے پچیس ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ میرا کراچی میں خصوصی بچوں کے اسکول پہنچیں جہاں گیارہ بجے آنے والی میرا کا بچے دوپہر ایک بجے تک انتظار کرتے رہے۔ اس موقع پر میرا نے ڈیم فنڈ کے لیے میرا …

مزید پڑھیں

جوانی پھر نہیں آنی 2 ‘ پاکستان کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی’

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم جوانی پھرنہیں آنی 2 نے باکس آفس پر تاریخ رقم کردی، پاکستانی فلموں کے سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے رواں برس کی سب سے زیادہ کمانے والے فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ باکس آفس پر بھی فلم نے اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھے، …

مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کافلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 3‘‘بنانے کا اعلان

لاہور: عیدالاضحی پر ریلیز ہونیوالی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2دنیا بھرمیں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے اور اب تک 43 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرچکی ہے ۔ اس سے قبل جوانی پھر نہیں آنی نے بھی شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔دونوں فلموں کی کامیابی اور مقبولیت کو مدنظر …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے پناہ گزین کیمپ کا دورہ

پشاور: اداکارہ ماہرہ خان نے کہاہےکہ ہمیں بے گھر بچوں کے مستقبل کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا کیوں کہ بچے مستقبل کا معمار ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے پشاور میں اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این سی ایچ آر) کیمپ کا بطور خیرسگالی سفیر دورہ کیا اور …

مزید پڑھیں

لاہور میں 26 سالہ ماڈل کا پر اسرار قتل

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک بنگلے سے 26 سالہ ماڈل گرل کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ڈیفنس بی کےعلاقے میں ایک گھر سے 26 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے جس کی شناخت ماڈل گرل انعم تنولی کے نام سے …

مزید پڑھیں

خوبرو اداکارہ اقراء عزیز فلم ڈیبیو کیلئے جاندار اسکرپٹ کی منتظر

پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی نوجوان اداکارہ اقراء عزیز ڈیبیو فلم کے لیے جاندار اسکرپٹ کی منتظر ہیں۔ اقراء عزیز نے 2014 میں ڈرامہ سیریل ’کسے اپنا کہیں‘ سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی کامیاب ڈرامے کیے۔ لیکن …

مزید پڑھیں

’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ میں کام کرنا فخر کی بات ہے، ماورا حسین

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا کہنا ہے کہ فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ مَردوں کی فلم ہے لہٰذا اس فلم میں کام کرنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔ نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں فلم ’’جوانی پھر نہیں …

مزید پڑھیں

وقت کی قدر کرنے والے لوگ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ جولوگ وقت کی قدرکرتے ہیں، وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں کیونکہ جب وقت بدلتا ہے توپھرسب معاملات راہ راست پر خود بخود آنے لگتے ہیں۔ نیلم منیر نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیکھا جائے تواس وقت فلم انڈسٹری کونیا …

مزید پڑھیں