Tag Archives: پانامہ کیس

صاف کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے لیڈری کا کوئی شوق نہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لیڈری کا شوق ہے نہ اختیارات سے تجاوز کررہے ہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے سمندری آلودگی کی سنگین صورتحال سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ …

مزید پڑھیں

عدالتوں کا دہرا معیار اور انصاف کا خون نہیں چلے گا، بھیڑ بکریاں نہیں جو فیصلے مان لیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالت کے فیصلوں کو سامنے رکھیں تو دہرا معیار سامنے آجائے گا۔ نیب ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالت کے فیصلوں کو …

مزید پڑھیں

آج جانبدارانہ احتساب اور احتساب کے نام پر انتقام سے تمام پردے اٹھ گئے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جانبدارانہ احتساب اور احتساب کے نام پر انتقام سے تمام پردے اٹھ گئے ہیں، ثابت ہوگیا کہ اقامہ صرف بہانہ تھا، نواز شریف نشانہ تھا۔ سماجی …

مزید پڑھیں

نیب نے چوہدری برادران کو 15 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا

لاہور: نیب نے چوہدری بردران کو 15 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا ہے، پنجاب میں ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے پیراگون اور آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا مکمل ریکارڈ آج (جمعرات کو )طلب کرلیا گیا ہے۔ نیب لاہور نے مختلف مقدمات میں سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت اور سابق …

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو دل کی بیماری نہیں وہ جان بوجھ کر سماعت سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں،تحریری فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ اسحاق ڈار کو دل کی بیماری نہیں ہے جبکہ انہوں نے ریفرنس میں تاخیر کے …

مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز، نوازشریف کے اکاؤنٹ سے مریم کودی گئی رقم کی تفصیلات پیش کردی گئی

اسلام آباد: نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سے مریم نواز سمیت دیگر افراد کو منتقل کی گئی رقوم کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش کردی گئی ہیں۔ پاکستان ویوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز …

مزید پڑھیں

لگتا ہے عمران خان نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائےگا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نےاحتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا لگتا ہے عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائے گا۔ نوازشریف اپنی بیٹی مریم صفدراورداماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ اپنے خلاف دائر تین نیب ریفرنسز کیس کی سماعت کے لیے آج …

مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے لئے نوازشریف کی سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے خلاف نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی ایک اور آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔ نوازشریف کی …

مزید پڑھیں

نوازشریف احتساب عدالت میں پیش، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہوں گئے جہاں ان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ پاکستان ویوز کے مطابق نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کے خلاف دائر 3 نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی، اس موقع پر احتساب عدالت میں نواز شریف …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن سے فوری وطن واپسی کا فیصلہ

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وہ 26 ستمبر کو نیب عدالت میں پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کے لئے ہیتھرو ایئرپورٹ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے …

مزید پڑھیں