Tag Archives: پانامہ کیس

اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ پاکستان ونیوز کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے …

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی چھ مذید کمپنیوں کا ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےکی۔ دوران سماعت ایس ای سی پی کی سدرہ منصور نے اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کرائیں، ایس ای سی پی کے آفسر سلمان سعیدنے اسحاق ڈار کی مزید …

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور مزید گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کرا دیے ہیں۔ پاکستان ویوز کے مطابق آمدن سے زائد غیرقانونی اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسحاق ڈار کیخلاف گواہی دینے کا عمل آخری مرحلے …

مزید پڑھیں

بڑے زور اور جوش میں ہوں، میرے اور عوام کے درمیان مت آؤ، نواز شریف کا اعلان

جڑواں والا: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایک نئے پاکستان کا ریفرنڈم ہوگا۔ جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں وہ پورا کرتا ہوں، لیکن مجھے ہمیشہ ایک سازش کے تحت ملک کی …

مزید پڑھیں

عوام سے کہتی ہوں کہ اٹھو سازشی مہروں کو سبق سکھا دو، مریم نواز

جڑنوالہ: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے3 نسلوں کاحساب لیا گیا لیکن نوازشریف کے خلاف ایک پیسےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ جڑانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا آپ کو ایسا پاکستان چاہیئے جہاں عوام کےووٹوں …

مزید پڑھیں

نیب کواسحاق ڈارکےاعتراضات کا جواب داخل کرانے کیلیے آخری مہلت

اسلام آباد: عدالت نے نیب کواسحاق ڈارکی جانب سے دائراعتراضات کا جواب داخل کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ پاکستان یوزکے مطابق اسلام آباد کی نیب عدالت میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیرنے کی۔ سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹرعمران شفیق نے …

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی کارروائی بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے اور استثنیٰ سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اثاثہ جات ریفرنس کا ٹرائل بحال کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل بنچ نے اسحاق ڈار کو اشتہاری …

مزید پڑھیں

عوام انتخابات میں کامیاب کرائیں توگلی گلی انصاف لے کر آؤں گا، نواز شریف

کوٹ مومن: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدالتی لاڈلوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ کوٹ مومن میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ یہ جلسہ نہیں عدالتی فیصلے کےخلاف ریفرنڈم ہے، آج کاجلسہ اس بات کااعلان …

مزید پڑھیں

شریفوں کی احتساب عدالت میں پیش، استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں پیش، استغاثہ کے گواہ تسلیم خان کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کر رہے ہیں۔ استغاثہ کے گواہ ان …

مزید پڑھیں