Tag Archives: پانامہ کیس

احتساب عدالت کو شریف خاندان کیخلاف ٹرائل مکمل کرنے کیلیے مزید ایک ماہ کی توسیع

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف ٹرائل مکمل کرنے کے لیے مہلت میں ایک ماہ کی توسیع دیدی جس کے بعد احتساب عدالت کو ٹرائل مکمل کرنے کے لیے 9 جون تک مزید وقت مل گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ہمارا مقابلہ تحریک انصاف سے ہی نہیں بلکہ خلائی مخلوق سے ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی شے ہی کوئی نہیں ہے، پی ٹی آئی والے عوام کے ساتھ مذاق کررہے ہیں جب کہ ہمارا مقابلہ نہ عمران خان سے ہے اور نہ آصف زرداری سے بلکہ ایک خلائی مخلوق سے ہے۔

مزید پڑھیں

ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ ، خواجہ آصف ، راجہ …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے حکومت کا کام اپنے قبضے میں کرلیا، نواز شریف

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشنوں نے حکومت کا کردار اپنے قابو میں کر لیا ہے، چیف جسٹس جو کرنا ہے کریں، لیکن 18 لاکھ مقدمات کا بھی کچھ کریں، چیف جسٹس اس طرف توجہ دیں جو ان کا کام ہے

مزید پڑھیں

مشرف نے وطن واپس آنا ہوتا تو بھاگتے ہی کیوں؟، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج تک کسی گواہ نے آ کر نہیں کہا کہ ہم نے کوئی کرپشن کی، ایک گواہ تو بتائیں جس نے کٹہرے میں آ کر کہا ہو کہ 5000 کی کرپشن ہوئی، کیا سات ماہ سے کیس چل رہا ہے کسی گواہ نے ہمارے خلاف بیان دیا؟

مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے واجد ضیاء کے بیان سے متعلق متفرق درخواست نمٹا دی

اپنے فیصلے میں احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دیا گیا ہے۔ واجد ضیاء اپنے بیان میں جو کہنا چاہیں اسے سنیں گے۔ ان کی بات پتھر پر لکیر نہیں۔

مزید پڑھیں