Tag Archives: پاناما

پاناما جے آئی ٹی کی سربراہی کرنے والے واجد ضیاء کا تبادلہ کردیا گیا

,پاناما, جے آئی ٹی, کی ,سربراہی ,کرنے ,والے, واجد ضیاء ,کا, تبادلہ,کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ اور ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو آئی جی ریلویز پولیس تعینات کردیا ہے۔ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے کیبنیٹ سیکریٹریٹ کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفیکیشن …

مزید پڑھیں

پاناما جے آئی ٹی والیم 10 سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر عالمی فرم نے کیا موقف اپنایا؟ جان کر ہی نیب حکام کی نیندیں اڑ جائیں گی

واضح رہے کہ براڈ شیٹ فرم نے عالمی ثالث میں نیب کیخلاف دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیں

شریفوں نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیاء

پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ …

مزید پڑھیں

قطری شہزادے کا اصل خط احتساب عدالت میں پیش، مریم نواز کے وکیل کا اعتراض

پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران قطری شہزادے حمد بن جاسم کا اصل خط احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق …

مزید پڑھیں

نیب ریفرنس: اسحٰق ڈار کے خلاف عبوری ریفرنس میں تمام گواہوں کے بیانات مکمل

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سپریم کورٹ کے پاناما پیپرز کیس فیصلے کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسحٰق ڈار کے خلاف دائر عبوری ریفرنس میں تمام گواہوں کے بیانات مکمل ہوگئے جبکہ نیب پراسیکیوٹر سابق وزیر خزانہ کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ …

مزید پڑھیں

ملک میں گالی اور افراتفری کی سیاست کے ذمہ دار عمران خان ہیں، مشاہد اللہ خان

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ ملک میں گالی اور افراتفری کی سیاست کے ذمہ دار عمران خان ہیں، عمران خان نے پارلیمنٹ کی توہین کی ہے، پارلیمنٹ کیساتھ مریدنی کی بھی توہین کی۔ …

مزید پڑھیں

عمران خان سنی لیون کی طرح ہر وقت خبروں میں رہنا چاہتے ہیں، مشاہد اللہ خان

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سی پیک کی سزا دی گئی ہے، پانامہ ایک سازش تھی، عمران خان کی شادی انکا ذاتی مسئلہ ہے، تاہم کسی کے گھر میں گھس کر ایسا …

مزید پڑھیں

2017ء: سیاسی بھونچال کا ایک سال

اسلام آباد: 2017ء ایک ہنگامہ خیز سال رہا جس کے دوران قوم نے کئی سیاسی اتار چڑھاؤ دیکھے۔ پاناما کا ہنگامہ سارا سال جاری رہا جس کے نتیجے میں نواز شریف اگلے الیکشن سے آؤٹ ہوگئے اور ان کے بھائی شہباز شریف کےلیے وزارت عظمیٰ کی راہ ہموار ہوگئی۔ پاکستان کے سیاسی میدان میں …

مزید پڑھیں

فیصلے میں غلطی کی نشاندہی نہیں ہوئی، جس پہ نظرثانی کیجائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے پاناما کیس نظرثانی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں عدالت نے واضح کیا کہ پاناما فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں ہوئی جس پر نظر ثانی کی جائے۔ پاناما کیس نظرثانی درخواستوں کے مختصر فیصلے کے پونے 2 ماہ بعد سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس؛ کئی اہم شخصیات کی کمپنیوں کی تفصیلات جاری

واشنگٹن / اسلام آباد: پاناما لیکس کو منظر عام پر لانے والے صحافیوں پر مشتمل بین الاقوامی کنسورشیم آئی سی آئی جے نے’’پیراڈائز لیکس‘‘ کے نام سے دنیا کی معروف شخصیات کی آف شور کمپنیوں سے متعلق تفصیلات جاری کی ہیں۔ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیشن جرنلسٹس (آئی سی آئی …

مزید پڑھیں