Tag Archives: پاناما کیس

پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں فوجی افسران کی شمولیت کے حوالے سے میرا کوئی عمل دخل نہیں تھا:چوہدری نثار

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میرا یا وزارت داخلہ کا فوجی افسران کی شمو لیت سے متعلق کوئی عمل دخل نہ تھا ۔اس سے قبل منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس …

مزید پڑھیں

پاناما کیس میں مجھے وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی گئی، کیپٹن صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے عدالت میں بیان دیا کہ گلف اسٹیل سے میرا تعلق نہیں رہا، وہ میری شادی سے پہلے کی بات ہے، حدیبیہ پیپر اور ایون فیلڈ سے بھی میرا کوئی تعلق نہیں۔ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں

وفاقی اور پنجاب حکومت نے چیئرمین نیب کو خریدنے کی کوشش کی: شیخ رشید احمد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو لالچ دے کر خریدنے کی کوشش کی، نہ بکنے پر دھمکیوں پر اتر آئے ہیں،احد چیمہ کی گرفتاری سے ان کی چیخیں نکل گئی ہیں، …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 15 فروری تک ملتوی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے پندرہ فروری تک ملتوی کردی گئی۔ پاکستان ویوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث احتساب عدالت میں پیش نہ ہوئے جس کے بعد احتساب عدالت …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے لیے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست …

مزید پڑھیں

نواز شریف جیل نہ گئے تو میرا نام رانا ثناء اللہ رکھ دینا، شیخ رشید

لودھراں: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف پاناما کیس میں نااہل ہوئے ہیں اور اب جیل بھی جائیں گے اگر ایسا نہ ہوا تو میرا نام رانا ثنااللہ رکھ دینا۔ لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم …

مزید پڑھیں

پاناما کیس میں نواز شریف کو تمام ججز نے نااہل قرار دیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: پاناما لیکس کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی پہلی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل میں کہا کہ 28 جولائی کا فیصلہ پانچ رکنی بینچ نے سنایا تھا جب کہ دو ججز بیس اپریل کو اپنا فیصلہ دے چکے تھے، بیس …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کا نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ آنے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: شریف خاندان نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ آنے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی تیاری کے …

مزید پڑھیں

پاناما کیس، نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 حاصل کرلیا

اسلام آباد: پاناما کیس میں نیب نے نوازشریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے والیم 10 سمیت تین مزید مصدقہ نقول حاصل کرلی ہیں۔ والیم دس میں شریف خاندان کی دیگر ممالک سے کاروباری معائدوں کی دستاویزات کی تفصیلات …

مزید پڑھیں

اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو چکے ہیں اور کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے اور اب ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔ سینئر صحافی …

مزید پڑھیں