Tag Archives: پاناما لیکس

پاناما کیس میں مجھے وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی گئی، کیپٹن صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے عدالت میں بیان دیا کہ گلف اسٹیل سے میرا تعلق نہیں رہا، وہ میری شادی سے پہلے کی بات ہے، حدیبیہ پیپر اور ایون فیلڈ سے بھی میرا کوئی تعلق نہیں۔ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں

نواز شریف کے پاس اداروں کو ذلیل کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں، ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس اداروں کو ذلیل کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ نواز شریف نے اداروں …

مزید پڑھیں

شریف فیملی کی دولت میں اضافے کی بڑی وجہ منی لانڈرنگ ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور ان کی فیملی کی دولت میں اضافے کی بڑی وجہ منی لانڈرنگ ہے جب کہ بڑے منصوبوں میں کرپشن کی جاتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان …

مزید پڑھیں

پاناما ہنگامے میں پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، وہ کام ہو گیا جسکی کسی کو توقع نہ تھی

کراچی: پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد پاکستان کے سرمایہ کار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی ، 3روز بعد سٹاک ایکسچینج میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بلآخر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نواز شریف بھی آف شور کمپنی کے مالک ہیں، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان کے نام بھی ایک آف شور کمپنی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ مریم نواز شریف نیلسن اور نیکسول کمپنی کی مالک ثابت ہو گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز نے جے آئی ٹی کی سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں

پانامہ پیپرز میں اہلیہ کا نام آنے پر مالٹا کے وزیراعظم مستعفی ہوگئے

ویلیٹا: پانامہ پیپرز اسکینڈل نے ایک اور وزیراعظم کاعہدہ چھین لیا ہے اور مالٹا کے وزیراعظم نے اپنی اہلیہ کا نام پانامہ پیپرز میں آنے کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ سکینڈل نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کیا ہوا ہے اور اس کی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نواز شریف نااہل نہیں ہوئے، پاناما کیس کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ پاناما کیس کا 540 صفحات پر مشتمل پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ یہ فیصلہ جسٹس …

مزید پڑھیں

نواز شریف پاناما کیس کے بعد بھی ملک کے وزیراعظم رہیں گے، شہباز شریف

قصور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سوئس بینکوں میں پڑا 6 ارب روپیہ پکار رہا ہے کہ زرداری مجھے آکر لے جاؤ۔ قصور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ عدالت نے دینا ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں …

مزید پڑھیں

پانامہ پیپرز کے ٹیکس چوروں کیلئے جیل تیار

پیرس: پیرس کے ڈیزائنروں نے فلم ’ گیم آف تھرونز‘ سے متاثر ہو کر سمندر میں تیرتے ہوئے بہت بڑے جیل کا تصور پیش کیا ہے جس میں ان 3300 ٹیکس چوروں کو قید کیا جاسکتا ہے جن کے نام پانامہ پیپرز میں آئے ہیں۔  پانامہ پیپرز میں پاکستان سمیت …

مزید پڑھیں

پاناما کیس کا فیصلہ: سیاسی جماعتوں نے بھی حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد: پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے قبل سیاسی  جماعتوں نے بھی اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے قبل  حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن)،تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ نے بھی اپنی اپنی حکمت عملی …

مزید پڑھیں