Tag Archives: پارٹی

انور جان کھیتران 23 جولائی بلوچستان کے علاقے بارکھان میں فائرنگ سے ہلاک

انور جان کھیتران 23 جولائی بلوچستان کے علاقے بارکھان میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا

 بلوچستان: ان کی ہلاکت کے خلاف سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ بارکھان میں اسی جگہ کیا گیا جہاں انھیں مبینہ طور پر گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا بارکھان کے علاوہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہونے والے مظاہروں میں بھی ان کے مبینہ قتل کی مذمت کی گئی …

مزید پڑھیں

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چین : برطانوی حساس ادارے ایم آئی سکس کے ایک سابق جاسوس کی مدد سے تیار کی گئی ایک دستاویز میں چین پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے سیاستدانوں سمیت اہم برطانوی شخصیات پر اثرانداز ہونے کی کوشش دنیا کی سب سے بڑی مواصلاتی کمپنیوں میں …

مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی

سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی جماعتیں سالانہ 20-2019کے آمدن، اخراجات ،فنڈز کے ذرائع، اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات جمع کرائیں پارٹی سربراہ دستخط شدہ سرٹیفکیٹ جمع کرائے کہ ممنوعہ ذرائع سے کوئی فنڈز حاصل نہیں کئے گئے۔ پارٹی سربراہ دستخط شدہ سرٹیفکیٹ دے …

مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی کو حمتی رپورٹ 17 اگست تک جمع کروانے ہدایت

غیر ملکی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی کو حمتی رپورٹ 17 اگست تک جمع کروانے ہدایت

اسلام آباد: کہا گیا کہ ’17 اگست کو کمیٹی کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد الیکشن کمیشن فریقین کی جانب سے جمع کروائے گئے تمام ریکارڈ اور کمیٹی کی جناب سے فریقین اور ان کے وکلا کی معاونت سے اسٹیٹ بینک پاکستان سے حاصل کیے گئے ریکارڈ کو دیکھنے کے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزایافتہ مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزایافتہ مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 3 ملزمان معظم علی، کاشف کامران اور سید محسن علی عمران فاروق قتل کیس میں مجرم قرار دیا تھا اور تینوں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی معظم علی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے …

مزید پڑھیں

حکومت نے بی این پی مینگل کومنانے کافیصلہ کرلیا ،ٕ اتحادیوں کےخدشات

حکومت نے بی این پی مینگل کومنانے کافیصلہ کرلیا ،ٕ اتحادیوں کےخدشات

اسلام آباد: حکومت نے بی این پی مینگل کومنانے کافیصلہ کرلیا ،ٕ اتحادیوں کےخدشات پر وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں اسدعمر،پرویزخٹک،اسدقیصر،شفقت محمود، بابراعوان شریک ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانےکی ہدایت کرتے ہوئے پرویزخٹک کواتحادیوں کےخدشات دورکرنےکاٹاسک دے دیا۔ …

مزید پڑھیں

ا خترمینگل تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی کا باضابطہ طور پر اعلان کرتا ہوں

ا خترمینگل تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی کا باضابطہ طور پر اعلان کرتا ہوں

بلوچستان: نیشنل پارٹی-مینگل کے صدر نے کہاکہ ہر بجٹ کو عوام دوست بجٹ کہا جاتا ہے لیکن اب تک جو بجٹ آئے ہیں ان میں ہمیں کتنی فیصد عوام دوستی کی جھلک نظر آئی ہے یہ بجٹ ممبرا دوست ہو سکتا ہے، وزرا دوست ہو سکتا ہے، بیوروکریسی دوست ہو …

مزید پڑھیں

مسلمان خاتون صحافی نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

مسلمان خاتون صحافی نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

بنارس: بھارت کی ریاست بنارس سے تعلق رکھنے والی بے باک خاتون صحافی 28سالہ رضوانہ تبسم اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں، ان کی لاش چھت پر پائپ سے بندھی رسی کے پھندے پر جھول رہی تھی ابتدائی تفتیش میں مقامی سماج وادی پارٹی کے رہنما …

مزید پڑھیں

ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد: ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ، عمران خان نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اکبر ایس بابر کا 2011 سے تحریک انصاف سے …

مزید پڑھیں

فلم کی نمائش امن وامان کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے

فلم کی نمائش امن وامان کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے

پنجاب: پنجاب حکومت نے فلم کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کی ہے جو فلم سے متعلق مختلف حلقوں کے تحفظات اور شکایات کاجائزہ لے گی سندھ حکومت نے بھی فلم ’زندگی تماشا‘ کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پابندی …

مزید پڑھیں