Tag Archives: پارلیمانی

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ اس غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے اتھارٹی کے قیام کے حکومتی فیصلے پرتنقیدکی کہ گیس انفراسٹرڈیولپمنٹ سیس …

مزید پڑھیں

سابق صدرآصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔

مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ نہ ہوسکا، معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد

واضح رہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر حکومت اوراپوزیشن میں کوئی پیشرفت نہ ہونے پر یہ معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں پارلیمانی کمیٹی بھی نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ نہ کرسکی جس کے بعد یہ معاملہ اب الیکشن کمیشن کے پاس چلا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فاٹااصلاحات پر اتفاق

قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے چیمبر میں پارلیمانی جماعتوں کے اراکین کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت مشیر قانونی امور بیرسٹر ظفر اللہ نے کی۔ اجلاس میں پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں ظہرانہ، اہم لیگی رہنما نے شرکت ہی نہیں کی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار شریک نہ ہوئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی جانب سے ظہرانہ پارلیمنٹ ہاﺅس کے سپیکر لاﺅنج میں دیاگیا، سابق …

مزید پڑھیں