Tag Archives: پاراچنار

آرمی چیف کا جمعہ تک کوئٹہ جانیکا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کا نوٹس لیتے ہوئے لواحقین کے مطالبے پر کوئٹہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام ٹائمز کو باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جمعہ تک کوئٹہ پہنچیں گے اور متاثرین کے اہل …

مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں میں پاراچنار کی نشستوں میں کمی اور باجوڑ میں اضافہ کردیا گیا، کرم ایجنسی کے افراد سراپا احتجاج

ماضی میں کرم ایجنسی کی قومی اسمبلی میں 2 نشستیں تھیں جبکہ اب صرف 1 نشست ہوگی۔ باجوڑ ایجنسی کی ماضی میں 2 جبکہ اب 3 نشستیں ہونگی۔

مزید پڑھیں

قبائل دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فورسز کا ساتھ دیں، میجر جنرل حسن اظہر حیات

پاراچنار: پاک آرمی کے میجر جنرل حسن اظہر حیات نے کہا ہے کہ پاک آرمی کرم ایجنسی سمیت فاٹا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ ساتھ ترقیاتی کاموں میں بھی مصروف ہے، جبکہ قبائل ملکر قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے میں فورسز اور پولیٹیکل حکام کا …

مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکا،2 ایف سی اہلکار شہید

پشاور: وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے فاٹا کی کرم ایجنسی میں ہونے والے باردوی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا لوئر کرم کے علاقے لکہ تیگہ میں ہوا، جس کی زد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی۔ واقعے …

مزید پڑھیں

پاراچنار کا دورہ نہ کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

کوہاٹ: قبائلی عمائدین اور علماء نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پارا چنار کا دورہ نہ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمدردیاں قبائلی ایجنسی کے عوام کے ساتھ نہیں ہیں۔ ’ملی یکجہتی کانفرنس‘ کے دوران کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے شرکاء …

مزید پڑھیں

پاراچنار سمیت ملک بھر میں دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک پیج پر ہیں، آل پارٹیز کانفرنس

کراچی: سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پاراچنار پاکستان کے دفاع کی فرنٹ لائن ہے، جسے دہشتگردی کا سامنا ہے، پاراچنار کمزور ہوگا تو پاکستان میں داعش کے داخلے کو نہیں روکا جا سکے گا، پاکستان کو دہشتگردی کی دلدل میں پھنسایا گیا ہے، ملک میں …

مزید پڑھیں

پارا چنار واقعے میں ملوث عناصر کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پارا چنار پاکستان کا حصہ اور اس کا چپہ چپہ اور ایک ایک فرد دیگر لوگوں کی طرح اہم ہے جب کہ افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

مزید پڑھیں

پاراچنار، آرمی چیف سے دھرنا کمیٹی کے مذاکرات، مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی

پاراچنار: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ پاراچنار پہنچے۔ جہاں انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جاری دھرنے کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی جانب سے دھرنا کمیٹی کو سکیورٹی کی مد میں …

مزید پڑھیں

دہشتگردی اورانتہاپسندی کومتحد ہوکرشکست دیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی فرقے سے بالاتر صرف پاکستانی اور مسلمان ہیں اور انتہاپسندی کو متحد ہوکر شکست دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے پاراچنار میں اضافے دستوں کی تعیناتی اور سیف سٹی منصوبے، افغان سرحد پر باڑ لگانے کی ہدایت کردی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر ل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی اور عوام ہمارے لیے برابر ہیں۔ دہشتگردی کو اکٹھے ہو کر شکست دیں گے۔ قبائلی عمائدین نے پاک فوج اور اس  کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔انہوں …

مزید پڑھیں