Tag Archives: ٹیلی فون

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مسلسل 2 بار اپائنٹمنٹ کینسل کرنے پر تیسری بار 14 دن کے بعد وقت حاصل کیا جا سکے گا ایک شخص کی جانب سے وزارت صحت سے کیے جانے والے استفسار پر …

مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابط

ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابط کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے  وزیراعظم عمران خان کو رمضان کی مبارک باد بھی دی۔ دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورتحال …

مزید پڑھیں

ایرانی صدر حسن روحانی نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو فون کر کے عالمی تعاون کی اہمیت پر گفتگو کی

ایرانی صدر حسن روحانی نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو فون کر کے عالمی تعاون کی اہمیت پر گفتگو کی

تہران: اس امر پر اتفاق کیا کہ امریکا کے غیر قانونی رویوں پر یورپی یونین کو رد عمل دینا ہوگا، ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے آئی ایم ایف قرض کو امریکا کے ویٹو کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹویٹ کے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ اور اردوان کی ٹیلی فون پر گفتگو، روسی میزائل نظام کی خریداری پر تبادلہ خیال

ٹرمپ اور اردوان کی ٹیلی فون پر گفتگو، روسی میزائل نظام کی خریداری پر تبادلہ خیال

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، بات چیت میں روسی میزائل نظام کی خریداری پر ورکنگ گروپ بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اپنے ترک ہم منصب رجب طیب …

مزید پڑھیں

ایپل کے پہلے ڈوئل سم آئی فون ‘ایکس سی’ کی تصاویر لیک

مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے آئی فون ماڈل ایکس سی کی تصاویر متعارف ہونے سے قبل ہی لیک ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بین گیسکن نامی ایک صارف نے آئی فون ایکس سی کی کچھ ڈمی تصاویر شیئر کیں، جن میں بتایا گیا کہ آئی فون …

مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا فون ،عمران خان نے ان سے ایسا وعدہ کر لیا کہ جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا

اسلام آباد :ایران کے صدر حسن روحانی کا چیئرمین تحریک انصاف کو ٹیلیفون،پاک ایران تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایرانی صدر کی جانب سے دورہ ایران کی دعوت قبول کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے عمران خان …

مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، ٹیلیفون، بجلی، ٹریفک نظام درہم برہم

راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی طوفانی بارش سے شہریوں کو شدید مسائل اور تکالیف کا سامنا ہے۔ طوفانی بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں جبکہ ٹریفک، بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں رات گئے طوفانی بارش سے سڑکیں …

مزید پڑھیں

عمران خان نے ٹیلی فون کر کے سندھ سے ایسی شخصیت کو فوری اسلام آباد بلا لیا کہ آصف علی زرداری کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد :انتخا بات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں حکومت بنانے کے لیے سر جوڑ لیے ہیں اور اس سلسلے میں مشاورت کا عمل جاری ہے ایسی صورتحال میں اگلے متوقع وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی …

مزید پڑھیں

آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدر کا ٹیلیفون ، دہشتگردی میں قیمتی جانوں کے نقصان پرافسوس کا اظہار، الیکشن میں پاک فوج سے تعاون کا عزم

راولپنڈی :آرمی چیف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون ، حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر افسوس کا اظہارکیا اور الیکشن میں پاک فوج سے تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی …

مزید پڑھیں

نگران حکومت بر وقت الیکشن کرانے کے عزم پر کاربند ،بزدلانہ حملے ملک کو جمہوریت کی پٹڑی سے اتارنے کی کوشش ہے :جسٹس (ر) ناصر الملک کی اشرف غنی سے گفتگو

اسلام آباد : نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) نا صر الملک نے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے ملک کو جمہوریت کی پٹری سے اتارنے کی کوشش ہے لیکن ایسے فعل نگران حکومت کا عزم کمزور نہیں کر سکتے ۔دنیا نیوز کے مطابق ان خیالات کا اظہار نگران وزیر اعظم نے …

مزید پڑھیں