Tag Archives: ٹرمپ

حسن روحانی نے ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

حسن روحانی نے ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش ٹھکرا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر کی جانب سے وقتی طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، حکام نے موجودہ حالات میں ملاقات کو ناممکن قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں

عراقیوں کے قاتل امریکی فوجی کی سزا ٹرمپ نے معاف کردی

عراقیوں کے قاتل امریکی فوجی کی سزا ٹرمپ نے معاف کردی

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی فوجی مائیکل بہنا کی سزا کو معاف کر دیا۔ اس امریکی …

مزید پڑھیں

شمالی کوریائی سربراہ تعلقات کی راہ کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے: ٹرمپ

شمالی کوریائی سربراہ تعلقات کی راہ کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان تعلقات کی راہ کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، جس کے ردعمل میں صدر ٹرمپ کا …

مزید پڑھیں

ٹرمپ اور اردوان کی ٹیلی فون پر گفتگو، روسی میزائل نظام کی خریداری پر تبادلہ خیال

ٹرمپ اور اردوان کی ٹیلی فون پر گفتگو، روسی میزائل نظام کی خریداری پر تبادلہ خیال

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، بات چیت میں روسی میزائل نظام کی خریداری پر ورکنگ گروپ بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اپنے ترک ہم منصب رجب طیب …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی بوئنگ کمپنی پر تنقید، میکس طیاروں میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا مشورہ

ٹرمپ کی بوئنگ کمپنی پر تنقید، میکس طیاروں میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایئرلائن کمپنی بوئنگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے میکس 737 طیاروں میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ بوئنگ کے میکس 737 طیارے یکے بعد دیگرے بڑے حادثات کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ گزشتہ برس اکتوبر میں …

مزید پڑھیں

جولان کے بارے میں ٹرمپ کے اقدام کی مذمت میں شامی عوام کے مظاہرے

جولان کے بارے میں ٹرمپ کے اقدام کی مذمت میں شامی عوام کے مظاہرے

شام کے عوام نے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام کی مذمت میں ملک بھر میں مظاہرے کئے۔ شامی عوام نے منگل کے روز اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں اجتماع کر کے مقبوضہ جولان کی …

مزید پڑھیں

مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت

مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت

شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی تسلط پسندانہ اور خودسرانہ پالیسیوں کے ذریعے دنیا میں کشیدگی کا اہم سبب اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ بن گیا …

مزید پڑھیں

جعلی میڈیا کرائسٹ چرچ حملے کا ذمہ دار مجھے ٹھہرانے کی کوشش کررہا ہے، ٹرمپ

جعلی میڈیا کرائسٹ چرچ حملے کا ذمہ دار مجھے ٹھہرانے کی کوشش کررہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن:  دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کی مساجد پر ہونے والے حملے کو بدترین دہشت گردی کہا جارہا ہے لیکن امریکی صدرٹرمپ نےتاحال حملے کو دہشت گردی قرار نہیں دیا۔ کرائسٹ چرچ حملے کے دکھوں سے چور مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے بجائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الٹا …

مزید پڑھیں

ایران مخالف ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کرنے پر آسٹریا کے صدر کی تاکید

ایران مخالف ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کرنے پر آسٹریا کے صدر کی تاکید

آسٹریا کے صدر یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی خوددسرانہ پالیسیوں خاص طور پر ایٹمی معاہدے کے تعلق سے واشنگٹن کے اقدامات کا مقابلہ کرے۔ آسٹریا کے صدر الیکزنڈر فن دربیلن نے جرمن اخبار دی وولٹ سے اپنے انٹرویو میں واشنگٹن کے رویّے کو متکبرانہ بتایا اور …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا نیوزی لینڈ حملے کی مذمت سے گریز

ٹرمپ کا نیوزی لینڈ حملے کی مذمت سے گریز

امریکی صدر نے مغربی ملکوں میں نسل پرستانہ رجحانات کے پھیلاؤ سے انکار کیا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملے میں نسل پرستانہ سوچ سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ شدید قوم پرستی اور سفیدفاموں کی برتری جیسے نظریات کو بڑھتی ہوئی مشکل تصور نہیں کرتے۔ …

مزید پڑھیں