Tag Archives: وکلا

سابق وفاقی وزیربابرغوری کواشتہاری قرار دینےسےمتعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی

سابق وفاقی وزیربابرغوری کواشتہاری قرار دینےسےمتعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی

کراچی: احتساب عدالت میں کے پی ٹی میں غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کےناجائز استعمال کے ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی دوران سماعت مفرورملزم وسابق وفاقی وزیربابرغوری کواشتہاری قرار دینےسےمتعلق رپورٹ پیش کی گئی ، نیب نے بتایا کہ بابر غوری کے خلاف دفعہ 88 کےت حت جائیداد ضبطی کی کارروائی …

مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کیلیے وزارت قانون کی درخواست پر سماعت کرے گا

کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کیلیے وزارت قانون کی درخواست پر سماعت کرے گا

اسلام آباد: بھارت کو ’را‘ کے حاضر سروس دہشت گرد کل بھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ آج کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کیلیے وزارت …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر قدیر اور وکلا کی ملاقات میں کوئی سکیورٹی اہلکار نہیں ہو گا

ڈاکٹر قدیر اور وکلا کی ملاقات میں کوئی سکیورٹی اہلکار نہیں ہو گا

  اسلام آباد: جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے بدھ کے روز ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل وحرکت سے متعلق درخواست کی سماعت کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے وکیل توفیق آصف نے عدالت کو بتایا کہ اس درخواست سے متعلق اُنھوں نے اپنے مؤکل …

مزید پڑھیں

وکلا کو احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی وجہ سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خطرات

وکلا کو احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی وجہ سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خطرات

کراچی: عدالتی عملے کے مطابق تازہ ترین کیس اے ٹی سی – 13 کے 38 سالہ عملے میں سامنے آیا جس کی وجہ سے متعلقہ عدالت کے جج نے صحت حکام سے کہا تھا کہ وہ متاثرہ شخص سے رابطے میں رہنے والے دیگر عملے کے ٹیسٹ کروائیں سنٹرل جیل …

مزید پڑھیں

گرفتار وکلا کی رہائی کی درخواستوں پر سماعت

گرفتار وکلا کی رہائی کی درخواستوں پر سماعت

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے پی آئی سی واقعے کے بعد گرفتار وکلا کی رہائی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے، …

مزید پڑھیں

پی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی

پی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی

لاہور: پی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے سماعت سے معذرت کرلی اور 2 رکنی بینچ نے کیس واپس چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوا دیا دوران سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے صدر ہائیکورٹ …

مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی

سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی

لاہور:انسدادمنشیات عدالت میں سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی ، رانا ثنااللہ کو جیل حکام کی جانب سے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا گذشتہ سماعت میں رانا ثنا اللہ کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکاروں اور ن لیگی وکلا کے درمیان ہنگامہ آرائی اور …

مزید پڑھیں

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی اور ایسا تو جنگوں میں بھی نہیں ہوتا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد انوار الحق پنوں پر مشتمل سنگل بنچ نے پی آئی سی حملے میں گرفتار وکلاء کی رہائی کی 4 درخواستوں …

مزید پڑھیں

پی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

پی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

لاہور: انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) حملے میں ملوث وکلا کی گرفتاری کے خلاف وکلا کی آج دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور عدالتوں میں کیس کال ہوئے لیکن کوئی وکیل پیش نہ ہوا جس پر مقدمات بغیر سماعت آئندہ تاریخوں …

مزید پڑھیں

پی آئی سی حملے کے 2 مختلف مقدمات تھانہ شادمان میں درج کر لیے گئے

پی آئی سی حملے کے 2 مختلف مقدمات تھانہ شادمان میں درج کر لیے گئے

لاہور: پی آئی سی پر حملہ آور 250 وکلا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، دو الگ الگ مقدمات ڈاکٹر ثاقب شیخ اور ایس ایچ او شادمان انتخاب شاہ کی مدعیت میں تھانہ شادمان درج کیے گئے ہیں وکیلوں کے خلاف مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ 7 …

مزید پڑھیں