Tag Archives: ووٹ

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے خواتین کی 3 نشستوں کیلیے نام مانگ لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تین مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کی خواتین کی ترجیحی فہرست میں نام ختم ہو گئے ہیں، جس کے باعث اس نے تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی ایک اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی 2 …

مزید پڑھیں

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور اتحادیوں کے ووٹوں کی تعداد 185 ہے، مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 162 ہے مگر اس کے 3 ارکان نے ابھی حلف نہیں اٹھایا، پیپلزپارٹی کے 7، راہ حق پارٹی کا ایک اور 3 آزاد ارکان بھی ہیں۔

مزید پڑھیں

شہبازشریف کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر آصف زرداری نے کیا کہا ؟رانا ثنا ء اللہ نے اہم انکشاف کردیا

لاہور : مسلم لیگ ن کے ر ہنما رانا ثناء اللہ نے انکشاف کیاہے کہ خورشید شاہ کے کہنے پر شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کیلئے امیدوار نامزد کیاگیا تھا لیکن بعد میں پیپلز پارٹی کی طرف سے کہاگیا کہ آصف زرداری کہتے ہیں کہ ’’میں شہبازشریف کو ووٹ نہیں دوں …

مزید پڑھیں

پشاور،سپیکر کیلئے ووٹ کی اجازت نہ ملنے پر نگہت اورکزئی ناراض،ڈپٹی سپیکر کو ووٹ ڈالنے سے انکار کردیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی جاری ہے ،ڈپٹی سپیکر کیلئے تحریک انصاف کے محمود جان اور متحدہ اپوزیشن کے جمشید محمدمدمقابل ہیں۔

مزید پڑھیں

میں نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی،امید ہے ارکان ووٹ کا فیصلہ حقائق کومدنظر کر کریں گے ،خورشیدشاہ، سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اپوزیشن اتحاد کے نامزد سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایسے سپیکر کی ضرورت ہے جو سب کو ساتھ لیکر چلے ،امید ہے ارکان ووٹ کا فیصلہ حقائق کومدنظر کر کریں گے ۔

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنےو الی زرتاج گل وزیر کو توآپ جانتے ہی ہوں گے لیکن پنجاب کے کس علاقے میں اس نے کسے شکست دی؟ جان کرآپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے کیونکہ ۔ ۔۔

1970 میں این اے 191 میں جماعت اسلامی کے ڈاکٹر نظیر احمد کامیاب ہوئے تھے تاہم اس کے بعد سے اس حلقے سے ہمیشہ لغاری خاندان ہی کامیاب ہوتا رہا ہے.

مزید پڑھیں

این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست خارج

عدالت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے دائر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست مسترد کر دی اور گنتی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں