Tag Archives: ولید بن طلال

سعودی حکومت سے معاہدے کے تحت رہائی ملی، شہزادہ ولید بن طلال

ریاض: سعودی شہزادہ ولید بن طلال کو سعودی حکومت سے ایک معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے۔یہ بات کنگڈم ہولڈنگز کے مالک شہزادہ الولید بن طلال نے رہائی کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں بتائی۔ وہ سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت تین ماہ تک نظر بند رہے۔ ایک …

مزید پڑھیں

6 ارب ڈالر ادائیگی کے بعد بھی سعودی شہزادہ ولید بن طلال نظر بند: رپورٹ

ریاض: ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتاری کے بعد رہائی کے عوض 6 ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی جان نہ چھوٹی اور وہ گھر میں نظر بند ہیں جبکہ انہیں اپنے بیرون ملک اثاثوں تک بھی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب: شہزادہ الولید بن طلال 6 ارب ڈالرز کی ادائیگی کے بعد رہا

ریاض: سعودی عرب میں جاری کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں گرفتار عرب پتی شہزادے الولید بن طلال 6 ارب ڈالرز کی ادائیگی کے بعد رہا ہو گئے ہیں۔دو ماہ قبل سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں شہزادوں سمیت مختلف کاروباری شخصیات کو حراست میں لیا گیا …

مزید پڑھیں

2017 کا بین الاقوامی منظر نامہ

ہرسال جاتے جاتے اپنی کچھ یادیں پیچھے چھوڑ جاتا ہے جن میں سے بعض یادیں تو کچھ عرصے بعد لوگوں کے ذہنوں سے اوجھل ہو جاتی ہیں لیکن روئے زمین پر کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو کئی عشروں تک یاد رکھے جاتے ہیں۔ 2017 کا آخری سورج بھی …

مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ ولید بن طلال کو 6 ارب امریکی ڈالر رشوت کے بدلے رہائی کی پیشکش

ریاض: سعودی عرب کے حکام نے کرپشن کیس میں گرفتار دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے عرب شہزادے طلال بن ولید کو 6 ارب امریکی ڈالروں  (6 کھرب سے زائد پاکستانی روپے) رشوت کے بدلے آزادی کی پیشکش کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کرپشن کیس سے …

مزید پڑھیں

سعودی شہزادے ولید بن طلال سمیت دیگر کو الٹا لٹکا کر تشدد کئے جانے کا انکشاف

ریاض: برطانوی اخبار ڈیلی میل نے انکشاف کیا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی امرا کو الٹا لٹکا کر تشدد کر کے تفتیش کی جارہی ہے، کھرب پتی شہزادہ الولید بن طلال کو بھی الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی خصوصی …

مزید پڑھیں

گرفتار سعودی شہزادے بلیک واٹر کی تحویل میں ہیں اور وہی تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

ریاض: کرپشن کیس میں گرفتار سعودی شہزادوں سے امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار تفتیش کررہے ہیں۔ جس کے دوران شہزادوں پر تشدد بھی کیا جارہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کیس میں گرفتار شہزادے بلیک واٹر کی تحویل میں ہیں۔ بلیک واٹر کے …

مزید پڑھیں

منصور بن مقرن کے ہیلی کاپٹر کو خود سعودی لڑاکا طیاروں نے مار گرایا، اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ منصور بن مقرن کے ہیلی کاپٹر کو سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے نشانہ بنا کر سرنگون کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بروز اتوار سعودی حکام نے کہا تھا کہ دوران پرواز ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد

ریاض: کرپشن کے الزام میں گرفتار 11 سعودی شہزادوں، وزرا اور حکومتی عہدیداروں سمیت تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئے۔ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئےہیں۔ سعودی عرب کے مرکزی بینک کے مطابق گرفتارافراد کی کمپنیاں معمول کے …

مزید پڑھیں

سعودی شاہی خاندان میں اقتدار کی کشمکش / کون کون سے اہم شہزادوں کو رکاوٹ سمجھ کر گرفتار کیا گیا

ریاض:سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے مخالفین کو راستے سے ہٹانے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے متعدد شہزادوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے اندر اقتدار کی کشمکش جاری ہے جس کے تحت مزید کئی شہزادوں کو گرفتار …

مزید پڑھیں