Tag Archives: وقت

آکسفورڈ کی تجرباتی ویکسین کو ایک’’ گیم چینجر ‘‘تسلیم کیا جارہا ہے

آکسفورڈ کی تجرباتی ویکسین کو ایک’’ گیم چینجر ‘‘تسلیم کیا جارہا ہے

برطانیہ: اس ویکسین کو ماہرین عالمی وبا سے ہونے والی معاشی تباہی کا راستہ روکے جانے کی امید تصور کر رہے ہیں آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کی جانے والی ویکسین کم اور زیادہ دونوں عمر کے افراد میں قوت مدافعت پیدا کرنے کا باعث بنی …

مزید پڑھیں

مولانا عبدالعزیز نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ لال مسجد واپس جائیں گے

مولانا عبدالعزیز نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ لال مسجد واپس جائیں گے

اسلام آباد: دارالحکومت کی انتظامیہ اور پولیس حکام نے ڈان کو بتایا کہ مولانا عبدالعزیز نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ لال مسجد واپس جائیں گے کیونکہ دارالحکومت انتظامیہ نے ان کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کی جواب میں محکمہ انسداد دہشت گردی، انسداد …

مزید پڑھیں

دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوس کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوس کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

کراچی: اس حوالے سے دارالسکون نے ایک بیان میں کہا کہ سسٹر روتھ لیوس کی عمر 77برس تھی اور ان کا انتقال پیر(20 جولائی) کی رات کو ہوا دارالسکون کے ہیومن ریسورسز مینیجر طارق سیموئیل نے کہا کہ سسٹر روتھ لیوس 9 جولائی سے ہسپتال میں داخل تھیں۔ دارالسکون میں …

مزید پڑھیں

غیرتصدیق شدہ وصیت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانےکی کوشش کی گئی

غیرتصدیق شدہ وصیت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانےکی کوشش کی گئی

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی مشکلات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ، وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو سے بی بی کی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا علی زیدی کا کہنا تھا کہ غیرتصدیق شدہ وصیت …

مزید پڑھیں

ایران نےچاہ بہار بندرگاہ سے زاہداں تک ریلوے منصوبے کو خود سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا

ایران نےچاہ بہار بندرگاہ سے زاہداں تک ریلوے منصوبے کو خود سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا

ایران: ایرانی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ 628 کلومیٹر طویل ریلوے لائن کی تعمیر کے اس منصوبے کے لیے بھارت کی جانب سے فنڈز میں تاخیر اسے کروڑوں ڈالر کے اس منصوبے سے الگ کرنے کی وجہ بنی افغانستان کی سرحد سے متصل اس منصوبے کے لیے ایران نے …

مزید پڑھیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان میں امتحانات شروع

وفاق المدارس العربیہ پاکستان میں امتحانات شروع

اسلام آباد: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات آج ہفتہ سے شروع ہوں گے،3لاکھ 15ہزار889طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔ترجمان وفاق المدارس العربیہ کے مطابق امتحانات کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، کورونا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر امتحانی مراکز اور امتحانی عملی کی تعداد …

مزید پڑھیں

میں اپنے ان گالوں میں مزید انجیکشن لگا کر انہیں اورواضح کرنا چاہوں گی

میں اپنے ان گالوں میں مزید انجیکشن لگا کر انہیں اورواضح کرنا چاہوں گی

ماسکو: پہلے ہونٹوں کو موٹا کیا لیکن اس کے باوجود ان کا جنون کم نہ ہوا تو انہوں نے اپنے رخسار واضح کرنے کے لیے چہرے پر خود ہی ٹیکے لگوائے جس سے گال کسی پنگ پانگ گیند کی طرح پھول کرخساروں کی ہڈیوں پر جمع ہوگئے ان کی ناک …

مزید پڑھیں

آصف زرداری پارک لین میں ڈائریکٹر نہیں

آصف زرداری پارک لین میں ڈائریکٹر نہیں

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا آصف زرداری پارک لین میں ڈائریکٹر نہیں پارک لین سے تو آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں، کیس میں گورنراسٹیٹ بینک نے ریفرنس نیب کو نہیں بھیجا۔ فاروق ایچ نائیک کا …

مزید پڑھیں

خاتون نے الو کی جان بچا کر پرندوں سے دوستی کی نئی مثال قائم کردی

خاتون نے الو کی جان بچا کر پرندوں سے دوستی کی نئی مثال قائم کردی

نئی دہلی: الو دن کی روشنی میں بھٹک گیا تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوّوں اور چیلوں سمیت دیگر پرندوں نے بھی الو پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ بچ بچا کر ایک گھر کے کچن میں گھس گیا جہاں خاتون کھانا پکا رہی تھی خاتون نے …

مزید پڑھیں

کورونا پر سیاست کر کے اپوزیشن نے ثابت کیا ان کے سینے میں دل نہیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کورونا جیسے مسئلے پر بھی پوائنٹ اسکورنگ کر رہی ہے سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی حسرتیں نہ پہلے پوری ہوئیں نہ آئندہ ہوں گی،وزیراعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے لیے امید کی کرن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار …

مزید پڑھیں