Tag Archives: وزیر ریلوے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اکبر ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کا حکم

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اکبر ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کا حکم

راولپنڈی: شیخ رشید احمد نے کہا کہ انسانی غفلت ہوئی تو ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، حادثے میں 8 سے 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے وزیر ریلوے نے کہا کہ ٹرین حادثہ لوپ لائن پرہوا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ ساڑھے 4 بجے …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے ڈیم فنڈ میں سالانہ کتنے روپے جمع کروائے گی، شیخ رشید نے دبنگ اعلان کردیا

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان ریلوے سالانہ 10 کروڑ روپے ڈیم فنڈ میں دے گا اور ڈیم فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے 100 روپے والے ٹکٹ پر 1 روپیہ بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 100 روپے سے اوپر والے اکانومی ٹکٹ …

مزید پڑھیں

شیخ رشید کا وزیراعظم کے آبائی شہر میانوالی کے لیے ٹرین چلانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی کے لیے ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ترنول ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں اسٹیشن پر بنیادی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران شیخ رشید نے ویڈیو …

مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کا سعد رفیق کے دور کے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر خواجہ سعد رفیق کے دور کے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نےکہاکہ ریلوے کا اصل مسئلہ مسافر نہیں فریٹ ہے، اللہ نے مدد کی تو ایک سال میں لوگ …

مزید پڑھیں

چنوں والی سرکار خواجہ سعد رفیق چیف جسٹس کے روبرو پیش، دلچسپ مکالمہ

بولنے کی استدعا مسترد ہونے پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اگر مجھے نہیں سننا تو پھر میں چلا چاتا ہوں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ جس نیت سے آئے ہیں وہ ہم جانتے ہیں، آپ چلے جائیں ہم توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔

مزید پڑھیں

سعد رفیق سپریم کورٹ میں پیش، پیراگون سوسائٹی کی ملکیت کا الزام مسترد

سعدرفیق نے بیان دیا کہ میں کسی ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک نہیں ، یہ الزامات سن سن کر میرے کان پک چکے ہیں، 2 ڈھائی سال سے میرا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، مجھ میں دنیا کی تمام برائیاں تلاش کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں

ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے وزیراعظم کو جیل بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، سعد رفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اداروں کا احترام کرتی ہے اور ہم کسی سے جھگڑنا نہیں چاہتے لہٰذا اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک …

مزید پڑھیں

ہمارے ساتھ جو ہورہا ہے اگر بتادیں تو باقی کیا بچے گا، بھلا ہو زرداری کا جس نے پیپلز پارٹی کا ستیاناس کردیا، خواجہ سعد رفیق

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ جو ہوااور جو ہورہا ہے اگر بتادیں تو باقی کیا بچے گا، ہمیں ایک دوسرے کو معاف کرنا چاہیے، ملک کیلئے سوچنا چاہیے، بھلا ہوآصف زرداری کا اس نے پیپلز پارٹی کاستیا ناس کردیا۔ ایک تقریب سے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خریدو فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں تاہم جمہوریت کے لبادے میں سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے ڈنکے کی چوٹ پر جمہوری نظام کی حمایت کی، سعد رفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے ڈنکے کی چوٹ پر جمہوری نظام کی حمایت کی ہے اور چیلنجز اتنے بڑے ہیں کہ کوئی جماعت، حکومت یا ادارہ تنہا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ لاہورمیں وزیرریلوے خواجہ سعدر فیق نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں