Tag Archives: وزیر دفاع

عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

,عمران خان, سے, وزیر دفاع ,پرویز خٹک, کی, ملاقات، مختلف, امور, پر ,تبادلہ ,خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی، سیاسی اور وزارت دفاع سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان کو سرکاری املاک کے …

مزید پڑھیں

وزیر دفاع کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا

,وزیر دفاع, کی, چیئرمین سینیٹ ,سے ,ملاقات، وزیراعظم ,کا, پیغام پہنچایا

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خصوصی پیغام پہنچایا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایوانِ بالا کی کارروائی کو افہام تفہیم کے ساتھ چلایا جائے گا۔ وزیر …

مزید پڑھیں

وزیر دفاع، اسپیکر سندھ اسمبلی اور میئر کراچی کے خلاف نیب انکوائری کی منظوری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور میئر کراچی وسیم اختر سمیت سیگر کئی اہم افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس منعقد ہوا جس …

مزید پڑھیں

نواز شریف نے اپنے بیان سے بھارت کے موقف کی تائید کی ہے، وزیر دفاع نرملا

بھارتی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک’ سنجیدہ انکشاف‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے بھارتی موقف کی تائید ہوئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرِ دفاع نے …

مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکہ کے جواب میں انکے سفارت کاروں کی سرگرمیاں محدود کی ہیں، خرم دستگیر

وزیر خارجہ خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستانی سفارت کاروں پر امریکی پابندیاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام آباد پر دباؤ ڈالنے کی پالیسی کا حصہ ہیں

مزید پڑھیں

نواز شریف پہ الزام لگایا، نیب سے تفتیش ہونی چاہیئے، قومی اسمبلی میں وزیر دفاع کے بیان پہ نیا ہنگامہ

وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کا جھوٹا اور لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے کئی منصوبے شروع کیے جو ناممکن تھے، نیلم …

مزید پڑھیں

بڑھتا چمکتا انڈیا درحقیقت جعلی انڈیا ہے، وزیر دفاع نے بھارت کی پول کھول دی

وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا اسلحے کا درآمد کنندہ ہے اور عالمی برادری بھی بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اور بھوک سے نظریں چراتی ہے۔ اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے زیر اہتمام “بھارت۔ ایک ریاکار علاقائی …

مزید پڑھیں

افغانستان میں داعش کی موجودگی خطے کے لیے خطرہ ہے: خرم دستگیر

بیجنگ: پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی خطے کے لیے عدم تحفظ کا باعث ہے، پاکستان نے اپنی سرزمین سے دہشت گردی ختم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے ہزار سے زائد اہلکار سعودی عرب میں تعینات کئے جائیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کے اہلکار سعودی فوجیوں کی تربیت اور رہنمائی کے لیے وہاں ہوں گے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے 1600 اہلکار سعودی عرب میں پہلے سے تعینات ہیں جبکہ 1000 …

مزید پڑھیں

ترکی اور سعودی عرب کیساتھ دفاعی تعاون بڑھا دیا ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے، جو پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے تیسرے ملک کی زمین استعمال کر رہا ہے۔ اپنے پالیسی بیان میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت …

مزید پڑھیں