Tag Archives: وزیر خزانہ

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ میں وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ میں وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز

لندن : نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ تشکیل دیتے ہوئے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ساجد جاوید کو وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز کردیا۔ ساجد جاوید برطانوی وزیر خزانہ کےعہدہ ہر فائز ہونے والے پہلے غیر سفید فام رکن پارلیمنٹ ہیں۔ وزیر خزانہ کا عہدہ برطانیہ میں …

مزید پڑھیں

فرانس کی معاشی حالت کے بارے میں وزیر خزانہ کا انتباہ

فرانس کی معاشی حالت کے بارے میں وزیر خزانہ کا انتباہ

فرانس کے وزیر خزانہ نے خبر دار کیا ہے کہ یلو ویسٹ مظاہرے جاری رہنے کی صورت میں ملک کو سخت معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں فرانس کے وزیر خزانہ برونو لومر نے کا کہنا تھا کہ یلو ویسٹ مظاہرے جلد ختم ہونا چاہئیں …

مزید پڑھیں

نان فائلرز کیلئے زمین اور گاڑی خریدنے پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ٹیکس نان فائلرز کے لیے زمین اور گاڑی خریدنے پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسد عمر نے کہا کہ ‘بڑے نان فائلرز کے خلاف مہم کا کل …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گیس کی قیمتیں فوری طور پر نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فوری طور پر گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کیا گیا اور کمیٹی نے فوری طور …

مزید پڑھیں

مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق حکومت 3 ارب ڈالر کے یورو اور سکوک بانڈز جاری کرسکتی ہے جبکہ کمرشل بینکوں سے 2 ارب ڈالر کا قرض بھی لیا جاسکتا ہے۔ پڑوسی ملک …

مزید پڑھیں

قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد: قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کااعلان کردیا گیا۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں اعشاریہ 75 فیصد کااضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرشرح منافع اب نو اعشاریہ صفر نو فیصد ہوگئی ہے۔ بہبود اورپنشن سرٹیفکیٹ …

مزید پڑھیں

نیا قومی مالیاتی کمیشن بنانے کیلیے وزیرخزانہ کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے نئے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) بنانے کے لیے چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال …

مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے 27 نشاندہیاں کیں اور 15 ماہ کی مہلت دی ہے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے 27 نشاندہیاں کیں اور 15 ماہ کی مہلت دی ہے۔ سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے  ایف اے …

مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس: رواں ماہ کا گردشی قرضہ 30 ارب تک پہنچنے کا انکشاف

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رواں ماہ کا گردشی قرضہ 30 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں انہیں بریفنگ دی گئی۔ ای سی سی کو …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے رجوع کیا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی تک حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا پروگرام نہیں تاہم اگر ایسا ہوا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران وزیر خزانہ  اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے …

مزید پڑھیں