Tag Archives: وزیر اطلاعات

نواز شریف کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، وزیر اطلاعات

,نواز شریف, کا, دفاع ,کرنے, والوں, کو, شرم, آنی, چاہیے، وزیر اطلاعات

احتساب عدالت سے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 7سال کی سزا کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا اصل چہرہ سامنے آ گیا اور ان کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے …

مزید پڑھیں

یاسر شاہ کی پرفارمنس قابل فخر ہے، ان کی کارکردگی پر خوشی ہے : وزیر اطلاعات

یاسر شاہ کی پرفارمنس قابل فخر ہے، ان کی کارکردگی پر خوشی ہے۔وزیر اطلاعات

اسلام آباد: لیگ اسپنر یاسر شاہ کو تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے اور 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر شاہ محمود قریشی احسان مانی، شعیب اختر، فواد چوہدری اور فیصل جاوید نے مبارک باد پیش کی ہے۔ پاکستان میں ٹیلںٹ کی کوئی کمی نہیں، پاکستان کا نام روشن کرنے والے …

مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کردی

وزیر اطلاعات, کے سینیٹ میں, داخلے پر, پابندی عائد کردی

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر بحث کی گئی اسی دوران چیئرمین سینیٹ نے وزیر اطلاعات کے بیان پر اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے جانے والے احتجاج پر وزیر اطلاعات کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کردی چیئرمین …

مزید پڑھیں

کراچی کے عوام کے مسائل کا علم ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی جیسے اہم شہر میں بعض  بنیادی سہولتوں کا فقدان لمحہ فکریہ ہے لہٰذا شہر کے عوام کے مسائل سے متعلق علم ہے۔ وزیراعظم سے ایم کیوایم وفد کی ملاقات وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعت ایم کیوایم …

مزید پڑھیں

آر ٹی ایس کی ناکامی: اعظم سواتی کا چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ الیکشن کے روز نتائج منتقلی کی ایپ آر ٹی ایس کو دانستہ روکا گیا، کس نے روکا اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات ہیلی کاپٹر کے 55 روپے فی کلو میٹر خرچ کے دعوے پر قائم

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کی 5 کروڑ روپے والی گاڑی 6 کروڑ میں نیلام کریں گے۔  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ہیلی کاپٹر کے 55 روپے فی کلو میٹر خرچ کے دعوے پر اب بھی قائم ہیں اور ان …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا وہی فیصلہ آیا ہے جس کے تحت بےنظیر بھٹو کو شہید کیا گیا، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ منتخب وزیراعظم کو نااہل پہلے کیا جاتا ہے اور فیصلے بعد میں آتے ہیں، نامعلوم لوگ منتخب وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ کررہے ہیں

مزید پڑھیں

عدالتی فیصلوں سے نوازشریف کی عوامی مقبولیت بڑھ گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگ کا اگلا صدر کون ہو گا، فیصلہ نوازشریف اور پارٹی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد ہوگا، نوازشریف پارٹی لیڈر ہیں اور وہ پارٹی لیڈر شپ کے ساتھ مشاورت سے فیصلے کریں گے۔

مزید پڑھیں

نواز شریف سےعوام کا پیار دیکھ کر عمران خان ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام اپنے قائد محمد نوازشریف کو جتنا پیار دے رہے ہیں ، عمران صاحب وہ دیکھ کر ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں ،محمد نواز شریف اور شہباز شریف سے حسد کرنے والے اپنے صوبے کے ترقیاتی بجٹ کا …

مزید پڑھیں

جے آئی ٹی کے لیٹر لیک کر کے شریف خاندان کو سیاسی نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے لیٹر لیک کا شریف خاندان کو سیاسی نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سپریم جوڈیشل اکیڈمی میں ایمبولنس جانے کی خبریں چلوا کر میڈیا پر یہ تاثر دینے کی کوشش …

مزید پڑھیں