Tag Archives: وزیراعلی

نگران وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کو ارسال

حکومت اور اپوزیشن کے بعد پارلیمانی کمیٹی میں بھی خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلٰی کا فیصلہ نہ ہو سکا، جس کے بعد یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلٰی پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمٰن کے مابین ملاقاتوں کی طرح خیبر …

مزید پڑھیں

کمپنیز کرپشن کیس؛ چیف جسٹس کا شہباز شریف پر شدید برہمی کا اظہار

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیز کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کی واپسی کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کی 56 سرکاری کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نگران وزیراعلٰی پنجاب کیلئے اوریا مقبول جان کا نام پیش کردیا

نگران وزیراعلٰی پنجاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے دو نام حکومت کو دے دیئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا کہنا ہے کہ اوریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار کے نام ہم نے دے دیے ہیں، توقع ہے پرسوں کی ملاقات میں کوئی حتمی نتیجہ نکل …

مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب، تحریک انصاف نے نام فائنل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ڈاکٹر حسن عسکری اور ناصر درانی کا نام فائنل کر لیا ہے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے کے بعد ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیرترین، فواد چودھری اور …

مزید پڑھیں

فوج بلوچستان کی ترقی میں ہاتھ بٹا رہی ہے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج بلوچستان کی ترقی میں ہاتھ بٹا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ مکران میں سی پیک روڈ کی تکمیل اور تعمیر میں پاک فوج کا بنیادی کردار رہا ہے۔پنجگور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر …

مزید پڑھیں

منظور آفریدی کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ واپس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے منظور آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نگراں وزیراعلٰی بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلٰی پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمٰن نے ہفتے کے روز منظور آفریدی کو نگراں وزیراعلٰی بنانے …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کے داماد کا نیب سے عدم تعاون، گرفتاری کا امکان

صاف پانی کمپنی سکینڈل میں وزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران آج پھر نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہوئے، عدم تعاون پر ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف 5 بار طلب کرنے کے باوجود صرف ایک بار پیش ہوئے،آخری بار …

مزید پڑھیں

افغان بارڈر پہ باڑ کی تنصیب میں تاخیر کیوں ہوئی، وزیراعلٰی بلوچستان نے وجہ بیان کردی

وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاک افغان طویل سرحد پر باڑ لگانے سے دہشت گردی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ سے 86 کلو میٹر دور پنجپائی کے قریب پاک افغان سرحد کا دورہ کرنے کے …

مزید پڑھیں

مرسوں مرسوں کوئی کم نہ کرسوں، شہباز شریف کا اعلان

وزیرِاعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ’’مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈے سوں‘‘ کا نعرہ لگانے والوں کا اصل مطلب تھا ’’مرسوں مرسوں کوئی کام نہ کر سوں‘‘۔اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ “مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں” کا نعرہ لگانے والوں کا اصل مطلب تھا “مرسوں مرسوں …

مزید پڑھیں

شیر کا نشان چھین کر بھی فتح سے روکا نہیں جاسکا، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرگودھا کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر یاسر ظفر سندھو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی پی 30 میں فتح مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت کا واضح ثبوت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں