Tag Archives: وزیراعلیٰ

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کی درمیانی شب میں اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرلی

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کی درمیانی شب میں اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرلی

گلگت بلتستان: محکمہ قانون اور پراسیکیوشن گلگت بلتستان کے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان گورننس ریفارمز 2019 کے آرٹیکل 56 (5) کے تحت 23 جون کی رات کو گلگت بلتستان اسمبلی اپنی 5 سالہ مدت پوری کرکے تحلیل ہوگئی اس ریفارمز کو جی بی (انتخابات اور نگراں حکومت) …

مزید پڑھیں

ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری دفاترمیں ماسک پہننےپرسختی سےعمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفاترمیں داخل ہونےکی اجازت نہ دی جائے ماسک پہننےکی پابندی سےکوئی بھی مستثنیٰ نہیں ہوگا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری دفاترآنےوالےشہریوں کوبھی ماسک لازمی پہنناہوگا اور ماسک …

مزید پڑھیں

کورونا پر سیاست کر کے اپوزیشن نے ثابت کیا ان کے سینے میں دل نہیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کورونا جیسے مسئلے پر بھی پوائنٹ اسکورنگ کر رہی ہے سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی حسرتیں نہ پہلے پوری ہوئیں نہ آئندہ ہوں گی،وزیراعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے لیے امید کی کرن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم

طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم

کراچی: طیارہ حادثے میں کسی رہائشی کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی جبکہ حادثے میں علاقےکی رہائشی3خواتین زخمی تھی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر حادثےسے متاثرین سولہ رہائشیوں کوسہولیات فراہم کردی گئیں، متاثرہ رہائشیوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل منتقل کردیاگیاہے۔ طیارہ …

مزید پڑھیں

سندھ کے معاملات میں وفاق صوبےمیں مداخلت کرے

سندھ کے معاملات میں وفاق صوبےمیں مداخلت کرے

کراچی: پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فرازکچھ بھی کہیں مطالبہ کرتے ہیں ، سندھ کے معاملات میں وفاق صوبےمیں مداخلت کرے پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وفاق صوبے کے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی وفاق سے کوئی ناراضگی نہیں ہے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں وفاقی حکومت کے کچھ فیصلوں پر اعتراضات تھے سپریم کورٹ نے ہی کہا کورونا کے خلاف ایک ہی پالیسی ہونی چاہئے، سندھ حکومت کی وفاق سےکوئی ناراضگی نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے 15جون …

مزید پڑھیں

عیدسے متعلق ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز دے دی

عیدسے متعلق ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل کمانڈاینڈآپریشن اجلاس میں ویڈیولنک کے زریعے شرکت کی، اسلام آبادسےوفاقی وزیر اسد عمر و دیگر ممبران ویڈیولنک پر اجلاس میں شریک ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جوبھی پالیسی بنائیں وفاق،صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےسےبنائیں، لاک ڈاؤن میں مزید نرمی ہو …

مزید پڑھیں

صدرمملکت سے مشاورت کے بعد لاک ڈاون پرحتمی فیصلہ ہوگا

کراچی: صدرمملکت کی زیرصدارت وزیراعلی ہاؤس میں آج اجلاس ہوگا،سندھ میں لاک ڈاون ختم کرنے کا حتمی اعلان ہوگا۔ حتمی اعلان آج سندھ کابینہ سے مشاورت کے بعد صدرمملکت عارف علوی اور وزیرعلی مرادعلی شاہ اپنے مشترکہ اعلامیہ میں کریں گے۔ مرادعلی شاہ کا کہنا ہےکہ اب اکیلے لاک ڈاون …

مزید پڑھیں

کوئی تو وجہ ہے کہ وفاقی حکومت نے 14دن لاک ڈاؤن بڑھایا ہے

کوئی تو وجہ ہے کہ وفاقی حکومت نے 14دن لاک ڈاؤن بڑھایا ہے

کراچی: سندھ اسمبلی آڈیٹیوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ کٹس آگئی ہیں تاہم ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھائیں گے 500 ٹیسٹ کر رہے ہیں تو 50 مریض سامنے آرہے ہیں، صوبے میں اموت کی شرح 2.4 فیصد ہے جب کہ …

مزید پڑھیں

سندھ میں 66 نئے کیسزسامنے آئےہیں جبکہ مزیدچارلوگ جاں بحق

سندھ میں 66 نئے کیسزسامنے آئےہیں جبکہ مزیدچارلوگ جاں بحق

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کوروناوائرس کےحوالےسےپیغام میں کہا کہ آج66نئےکیسزآئے، 4لوگ زندگی کی بازی ہارگئے، جس کے بعد کوروناکےباعث جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد35ہوگئی مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ موبائل ٹیم کےذریعےکچی آبادیوں میں1700ٹیسٹ کئے، ان نئےٹیسٹ کارزلٹ کل تک آجائےگا، اس وقت 671 مریض گھروں …

مزید پڑھیں