Tag Archives: وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب کابینہ میں 10 نئے وزراء شامل کرنے کی حتمی منظوری

لاہور: پنجاب کابینہ میں 10 نئے وزراء  شامل کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی، کابینہ میں 4 مشیر اور 5 معاونینِ خصوصی بھی شامل ہوں گے۔ وزیرِاعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار نے جمعہ کو 9 وزراء کے ناموں کی منظوری دی تھی اور اب مزید ایک وزیر کے نام کی …

مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان

لاہور:  پنجاب کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے وزیراعظم کے ویژن پر بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، ڈیم بنانا ملک کے لئے انتہائی اہم ہے، 100 روزہ پلان پر ہر صورت عملدآمد کریں گے۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف مہم کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مہم کا آغاز با اثر اور طاقت ور لوگوں سے کیا جائے گا اور مہم کے دوران کسی بھی اثر و رسوخ کو خاطر …

مزید پڑھیں

پنجاب کی 23 رکنی کابینہ نے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا

لاہور: پنجاب کی نومنتخب کابینہ نے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا، قائم مقام گورنر چودھری پرویز الہٰی نے اراکین سے حلف لیا۔ پنجاب کی 23 رکنی کابینہ کی حلف بردارری تقریب، قائم مقام گورنر پنجاب پرویز الہٰی نے گورنر ہاؤس میں حلف لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی …

مزید پڑھیں

محمد طاہر کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور: سینئر پولیس آفیسر محمد طاہر کو پنجاب کا آئی جی مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ محمد طاہر اس وقت کے پی کے میں بطور آئی جی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام سے براہ راست رابطے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے عوام سے براہ راست رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، ہفتے میں ایک روز کھلی کچہری لگائیں گے، فون لائن اور سوشل میڈیا پر بھی عوام سے رابطہ میں رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ ہاوس ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےعوامی مسائل …

مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ پنجاب نے ڈھابے سے چائے پی، عوام بھی گھل مل گئے

اسلام آباد:  نئی حکومت نے نئی روایت ڈال دی، سینیٹر فیصل جاوید کی دعوت پر وزیرِاعلیٰ پنجاب نے ڈھابے سے چائے پی اور عوام بھی گھل مل گئے۔ نہ پروٹوکول نہ ہٹو بچو کی صدائیں، اسلام آباد کے سید پور ویلج میں سینیٹر فیصل جاوید کی دعوت پر وزیرِاعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کیلئے 30 ارکان کے انٹرویوز مکمل کرلیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے لیے 30 ارکان اسمبلی کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کابینہ سے متعلق مشاورت کے لیے انتہائی اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت مجوزہ کابینہ اراکین بھی شریک تھے۔ اجلاس میں عبدالعلیم خان، یاسمین راشد، …

مزید پڑھیں

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور:  پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے، میجر (ر) اعظم سلیمان، احمد نواز سکھیرا کے نام چیف سیکرٹری کے لئے زیر غور ہیں، آئی جی پنجاب کو بھی فوری طورپر تبدیل کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب میں تبدیلی کے بعد اب بیوروکریسی میں بھی تبدیلی شروع …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبائی کابینہ میں نئے ارکان کی شمولیت پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی، اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کے اعتماد پر ان کا شکریہ ادا کیا جب کہ اس موقع پر پنجاب کابینہ میں نئے …

مزید پڑھیں