Tag Archives: وزیراعلیٰ سندھ

17 سرکاری جامعات میں ڈائریکٹر فنانس کی تقرریاں

17 سرکاری جامعات میں ڈائریکٹر فنانس کی تقرریاں

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے کٹوتی کے بعد ایچ ای سی سرکاری جامعات کے بجٹ میں 10 فیصد تک کٹوتی کرچکی ہے جبکہ سندھ حکومت اب تک سرکاری جامعات کوفنڈزدینے میں ناکام ہے ادھراشتہارمیں نام شامل نہ ہونے کے سبب اب بھی سندھ کی کم از کم 4 سرکاری …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کل نیب اسلام آباد میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کل نیب اسلام آباد میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا

سندھ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کل نیب اسلام آباد میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا انہوں نے نیب حکام کو معذرت کا خط لکھ دیا مراد علی شاہ نے خط میں لکھا کہ طلبی کا نوٹس تاخیر سے ملا وقت بہت کم تھا۔اس لیے وہ پیش ہونے …

مزید پڑھیں

خرم شیر زمان وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں ۔

خرم شیر زمان, وزیراعلیٰ سندھ, مراد علی شاہ ,اپنے ,عہدے ,سے, استعفیٰ, دیں, ۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 20 سے 25 روز میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ …

مزید پڑھیں

سرکاری اشتہار میں تصویر: وزیراعلیٰ سندھ یا پی پی کو ساڑھے 14 لاکھ جمع کرانے کا حکم

,سرکاری اشتہار ,میں, تصویر, وزیراعلیٰ سندھ, یا, پی پی, کو, ساڑھے ,14 لاکھ ,جمع ,کرانے ,کا ,حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں تصاویر چھپوانے پر وزیراعلیٰ سندھ یا پیپلزپارٹی کو 10 دن میں ساڑھے 14 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سرکاری اشتہارات میں تصویر چھپوانے کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے …

مزید پڑھیں

واٹربورڈ میں آسامی ہوئی تو کہوں گا فیصل واوڈا کو بھرتی کرلے ،وزیراعلیٰ سندھ

,واٹربورڈ ,میں, آسامی, ہوئی ,تو ,کہوں ,گا, فیصل واوڈا, کو, بھرتی ,کرلے, ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کوارٹرزکی جگہ سندھ کی نہیں وفاقی حکومت کی ہے،  واٹربورڈ میں آسامی ہوئی تو کہوں گا فیصل واوڈا کو بھرتی کرلے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹاسک فورس وغیرہ کچھ …

مزید پڑھیں

نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کلیم امام نے آج منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نئے آئی جی سندھ امام کلیم نے عہدے کا چارج سنبھال کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں آئی جی سندھ کو کراچی سمیت صوبے بھر میں …

مزید پڑھیں

سندھ کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پیچھاڑ شروع ہوگئی

کراچی: صوبہ سندھ کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پیچھاڑ شروع ہوگئی ہے، آج جمعہ کو پہلے مرحلے میں محکمہ تعلیم اور محکمہ داخلہ سندھ میں تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے تحت ایڈیشنل چیف سیکریٹری برائے تعلیمی بورڈ اور یونیورسٹیز کبیر …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سندھ میں پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل کرکے مخالفین کے منہ بند کردیئے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پچھلے دور حکومت میں سندھ میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پی پی پی کو ایک بار پھر منتخب کیا، پیپلز پارٹی نے انتخابات میں …

مزید پڑھیں

‘سندھ میں ایسی کارکردگی دکھائیں گے کہ اگلے وزیراعظم بلاول ہونگے’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا ہے سندھ کے لوگوں نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا، ہمارا فرض ہے ووٹ دینے والوں کی خدمت کریں، ایسی کارکردگی دکھائیں گے کہ اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2008 …

مزید پڑھیں

سیہون، مراد علی شاہ کو حلقے کے عوام نے گھیر لیا، سابق وزیراعلیٰ کو جان چھڑانا پڑگئی

سیہون: سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اپنے حلقے میں ووٹرز کے شکووں کا سامنا کرنا پڑگیا جس پر انہیں جان چھڑانا پڑی۔ عام انتخابات کی آمد آمد ہے اور سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابی مہم کے سلسلےمیں اپنے اپنے حلقوں کا دورہ کررہے ہیں لیکن اس بار بعض …

مزید پڑھیں