Tag Archives: وزیراعظم

وزیراعظم کا سری لنکن ہم منصب کو فون، دہشتگردی کے واقعے پر افسوس اور تعزیت

وزیراعظم کا سری لنکن ہم منصب کو فون، دہشتگردی کے واقعے پر افسوس اور تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بم دھماکوں اور جانی نقصان پر اپنے سری لنکن ہم منصب کو فون کرکے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر فیصل کے ٹوئٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج سری لنکن وزیراعظم سے ٹیلی فون پر بات کی اور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مقتول خلیل کے بچوں اور والدین سے ملاقات

وزیراعظم نے مقتول خلیل ,کے بچوں ,اور والدین, سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلیٰ میں سانحہ ساہیوال میں قتل ہونے والے مقتول خلیل کے بچوں اور ورثا کو تین کروڑ روپے کے امدادی چیک دئیے مقتول خلیل کے ورثانے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ ان کی جانب سے انصاف کی یقین …

مزید پڑھیں

رومانیہ کی وزیراعظم سفارت خانے کی منتقلی کا اعلان

رومانیہ, کی وزیراعظم, سفارت خانے کی, منتقلی کا, اعلان

واشنگٹن: رومانیہ يہودی قوم اور اسرائيلی رياست کے ساتھ يورپ کی سب سے بلند آواز بن کر ایک دوست ملک کے طور پر اپنا تعاون جاری رکھے گا رومانیہ کی وزیراعظم کے بیان پر اجلاس میں شریک امریکی حکام اور اسرائیلی نمائندوں نے مسرت کا اظہار کیا جب کہ رومانیہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت

وزیراعظم کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کورجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہوں نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت کردی ہے، ایسا بہت پہلے ہو جانا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے

وزیراعظم, عمران خان, ,22 جنوری, کو ,قطر ,روانہ ,ہوں ,گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں کا امکان ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ قطر کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر اعظم 22 جنوری کو وفد کے ہمراہ قطر کے شہر دوحا …

مزید پڑھیں

’اپوزیشن لیڈر نیب کارروائی کا سامنا کرسکتا ہے تو وزیراعظم کو رعایت کا کوئی استحقاق نہیں‘

’,اپوزیشن لیڈر, نیب, کارروائی, کا, سامنا ,کرسکتا, ہے, تو ,وزیراعظم ,کو ,رعایت ,کا, کوئی, استحقاق, نہیں‘

لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جب قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا کرسکتا ہے تو وزیراعظم کو کوئی استحقاق نہیں کہ وہ نیب کی کارروائی کا سامنا نہ کریں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراطلاعات فواد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کل ترکی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے

,وزیراعظم, عمران خان, کل, ترکی, کے , دو روزہ ,دورے, پر, روانہ ,ہونگے

اسلام آباد:  وزیراعظم  عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر کل  ترکی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔  دفتر خارجہ کے مطابق یہ وزیراعظم عمران خان کا ترکی کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ٹیچر ریٹائرڈ میجر جیفری ڈگلس لینگ لیڈز انتقال کرگئے

,وزیراعظم, کے, ٹیچر ,ریٹائرڈ میجر, جیفری ڈگلس, لینگ لیڈز, انتقال, کرگئے

لاہور: ایچی سن کالج میں وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹیچر ریٹائرڈ میجر جیفری ڈگلس لینگ لیڈز لاہور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 101 برس تھی اور شعبہ تعلیم میں گراں قدر خدمات پر انہیں دنیا بھر میں شہرت حاصل رہی۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھیں

میرا کا وزیراعظم عمران خان کو انگریزی میں خراج تحسین، عظیم لیڈر قرار دے دیا

,میرا, کا ,وزیراعظم, عمران خان ,کو, انگریزی, میں ,خراج تحسین، عظیم لیڈر, قرار ,دے, دیا

اداکارہ میرا نے وزیر اعظم عمران خان کو انگریزی زبان میں خراج تحسین پیش کیا اور عظیم لیڈر قرار دیا ہے۔ اسکینڈل کوئین کہلائے جانے والی اداکارہ میرا شہ سرخیوں میں رہنے کا فن خوب جانتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آئے روز نت نئے تنازعات میں گھری رہتی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب

وزیراعظم, عمران خان نے ,پارٹی رہنماؤں کا, اجلاس طلب

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کے ممکنہ فیصلے کے حوالے وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ترجمان اور اسپوکس پرسنز کو بھی طلب کیا …

مزید پڑھیں