Tag Archives: وزیراعظم عمران خان

جو افسر کام نہیں کرے گا اُس کا تبادلہ نہیں ہوگا بلکہ سیدھا نوکری سے فارغ ہوگا

جو افسر کام نہیں کرے گا اُس کا تبادلہ نہیں ہوگا بلکہ سیدھا نوکری سے فارغ ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بااختیار بنارہے ہیں نیا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں جس سے انقلاب آئے گا وزیراعظم نے کہا کہ پیسہ نچلی سطح پر منتقل ہوگا۔ گاؤں کے لوگ اپنے فیصلے خود کریں گے۔ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان افغانستان کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کر رہے ہیں جب ایک جانب افغانستان میں امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے ہونے کے باوجود ملک میں شدت پسندی کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے …

مزید پڑھیں

اداروں میں تصادم نہیں ہم آہنگی چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اداروں میں تصادم نہیں ہم آہنگی چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں 2 وزرائے اعلیٰ اور 3 …

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ وزیراعظم عمران خان کی شکرگزار

بھارتی اداکارہ وزیراعظم عمران خان کی شکرگزار

اسلام آباد:  بھارتی اداکارہ پونم کور نے کرتارپور راہداری کھولنے اور امن کا پیغام عام کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان  کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کرتارپور کی یاترا کے لیے پاکستان آنے والی ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب اورایران میں مصالحت کی کوششیں جاری

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب اورایران میں مصالحت کی کوششیں جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دورے کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کریں گے ، ملاقاتوں میں ایران میں ہونیوالی ملاقاتوں کی تجاویزپرتبادلہ خیال ہوگا وزیراعظم عمران خان نے خلیج میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے ایران …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان امریکا سے وطن واپسی کیلئے روانہ

وزیراعظم عمران خان امریکا سے وطن واپسی کیلئے روانہ

نیویارک: وزیر اعظم عمران خان امریکا سے وطن واپسی کیلئے  روانہ ہوگئے۔  ذرائع نے بتایا کہ ٹورنٹو کے قریب طیارے میں معمولی تکنیکی خرابی پیش آئی جس کے بعد کسی قسم کا رسک لیے بغیر طیارے کو دوبارہ نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ کی جانب موڑ ا گیا۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، کابینہ اجلاس کےلیے 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے ایجنڈا کے مطابق وفاقی کابینہ رولز آف بزنس 1973 میں ترمیم ، پاسکو کےایم ڈی کی تعیناتی اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کووزارت انسانی حقوق منتقل …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان بلوچستان کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان بلوچستان کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں

کوئٹہ: اپنے ایک اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جام کمال کا کہنا تھا کہ وفاقی وصوبائی منصوبوں پر عملدرآمد سے بلوچستان میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا اجلاس میں وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل بلوچستان کے نئے منصوبوں پر عملدرآمد کے آغاز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ میں کامیاب مذاکرات ہوئے، امریکا

وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ میں کامیاب مذاکرات ہوئے، امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان مثبت اور کامیاب مذاکرات ہوئے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پہلی ملاقات ہوئی، عمران خان …

مزید پڑھیں

شہر ہیوسٹن کے میئر سلویسٹر ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دے دی

شہر ہیوسٹن کے میئر سلویسٹر ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دے دی

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میئر ہیوسٹن سلویسٹرٹرنر کا ویڈیو پیغام شیئرکیا جس میں ہیوسٹن کے میئر نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی شہر ہیوسٹن کے دورے کی دعوت سلویسٹرٹرنر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ستمبرمیں دورہ امریکا …

مزید پڑھیں