Tag Archives: ورلڈ کپ

کوویڈ 19 کے باعث نومبر میں کھیلے جانے والے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ موخر

دبئی :عالمگیر وبا کے دوران ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے فیصلہ آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک موخر کردیا۔ عالمگیر وبا کورونا نے جہاں دنیا بھر میں منعقد ہونے والے کھیلوں کو متاثر کیا ہے وہیں کرکٹ بھی اس وبا کا شکار ہوا ہے۔ …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پروگرام کے مطابق کرانے کے لیے کوشاں

آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پروگرام کے مطابق کرانے کے لیے کوشاں

آسٹریلیا: حکومت اور آئی سی سی کی اجازت ملنے کی صورت میں آسٹریلیا آنے والے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ اور دو ہفتے قرنطینہ سینٹر میں گزارنے کے آپشن بھی زیر غور ایونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کورونا وائرس وبا کی صورتحال میں ٹورنامنٹ کیلئے مختلف تجاویز پر غور …

مزید پڑھیں

فیفا ویمن انڈر 20 اور فیفا انڈر 17 ویمن ورلڈ کپ ملتوی ہونے کا امکان

فیفا ویمن انڈر 20 اور فیفا انڈر 17 ویمن ورلڈ کپ ملتوی ہونے کا امکان

ٹوکیو: اس حوالے سے فیفا کے اعلی سطحی ورکنگ گروپ کے اجلاس میں سفارشات تیار کرلی گئی ہیںورکنگ گروپ نے فیفا ایونٹس سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کرکے اپنی تجاویز بیورو کو بھجوا دی اجلاس کے شرکا نے اگلے سال اعلان کردہ ٹوکیو اولمپکس کے لیے فٹبال ٹیموں کے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ فائنل کا نتیجہ درست نہیں تھا، مشکل میں پڑگیا ہوں، انگلش کپتان آئن مورگن

ورلڈ کپ فائنل کا نتیجہ درست نہیں تھا، مشکل میں پڑگیا ہوں، انگلش کپتان آئن مورگن

لندن : ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے کہا ہے کہ نتیجہ شفاف اور درست نہیں تھا میں جیت کر بھی مشکل میں پڑ گیا ہوں، کیوی کپتان ولیمسن بھی حیران ہیں۔ یہ بات انہوں نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی، ورلڈ کپ …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

لندن: ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں لارڈز کے تاریخی میدان میں مدمقابل ہوں گی، سرفراز الیون میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ اوپنر فخر زمان …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ : بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف آج نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اترے گی

ورلڈ کپ : بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف آج نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اترے گی

لندن : آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف آج (اتوار) کے میچ میں نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی سرکاری اسپانسرکٹ نے جرسی کی تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے چونکہ میزبان ٹیم انگلینڈ کی جرسی کا …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019: پاکستان کے خلاف 83 رنز پر نیوزی لینڈ‌ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ورلڈ کپ 2019: پاکستان کے خلاف 83 رنز پر نیوزی لینڈ‌ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

برمنگھم: آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ برمنگھم میں آمنے سامنے ہیں۔ بارش کے باعث ٹاس …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری

ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری

ہاکی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم بلجیئم نے دو درجے ترقی کرتے ہوئے آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ سیمی فائنل …

مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا نے نام کرلیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا نے نام کرلیا

نارتھ ساؤنڈ: آسٹریلیا نےانگلینڈ کوہرا کرویمنزورلڈ ٹی 20 کپ جیت لیا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نےانگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ نے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 105 رنز بنائے اور روایتی حریف …

مزید پڑھیں

رونالڈو اور میسی کی ٹیمیں ورلڈ کپ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے ہی دن دنیا بھر کے کروڑوں فٹبال شائقین کے دل ٹوٹ گئے اور عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیمیں عالمی کپ سے باہر ہو گئیں۔21ویں فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا پری کوارٹر فائنل لیونل …

مزید پڑھیں