Tag Archives: ورلڈ الیون

بڑا فیصلہ ہوگیا، شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے

شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 31 مئی کو لارڈز میں چیریٹی میچ کھیلیں گی جس کا مقصد کیریبیئن جزائز میں 2017 کے دوران آنے والے طوفانوں ارما اور ماریا سے تباہ ہونے والے کرکٹ کے 5 بڑے …

مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان، وزارت داخلہ نے کلیئرنس دیدی

لاہور: وزارت داخلہ نے ہاکی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلئے سکیورٹی کلیئرنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی ادارے نے ورلڈ ہاکی لیگ کیلیے بھی کلیئرنس دے دی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے وزارت داخلہ سے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست کر رکھی تھی،پاکستان الیون اور …

مزید پڑھیں

ورلڈ الیون کو شکست، آزادی کپ پاکستان کے نام

پاکستان نے آزادی کپ کے فیصلہ کن معرکے میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آزادی کپ سیریز کے آخری معرکے میں پاکستان کے 183 رنز کے جواب میں ورلڈ الیون کی …

مزید پڑھیں

ورلڈ الیون نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

لاہور: آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے 174 رنز کے جواب میں ورلڈ الیون کی جانب …

مزید پڑھیں

آزادی کپ، پاکستان اور ورلڈ الیون آج پھر آمنے سامنے ہونگے

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ الیون کو شکست دے دی

لاہور: آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ اور بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے شہر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے 197 رنز کے …

مزید پڑھیں

سات ملکوں کے کھلاڑی ملکر آج لاہور میں شاہینوں سے ٹکرائیں گے

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد کے ساتھ ہی شائقین کرکٹ کا جوش وجذبہ بھی عروج پر پہنچ چکا، آج شام 7 بجے قذافی …

مزید پڑھیں

ورلڈ الیون لاہور پہنچ گئی، آج شام کو پریکٹس بھی کریگی اور پریس کانفرنس بھی

لاہور: ملک میں ساڑھے آٹھ سال کے طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کل ہوگی‘ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا‘ میچ مقامی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا‘ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی …

مزید پڑھیں

محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف پہلا میچ نہیں کھیل پائینگے

لاہور: پاکستانی پیسر محمد عامر ورلڈ الیون کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ ٹیم منیجر طلعت علی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نجی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ میں موجود ہیں اور پہلے مقابلے کیلیے دستیاب نہیں ہوں گے، تاہم امید ہے کہ وہ دوسرے میچ میں …

مزید پڑھیں