Tag Archives: وارنٹ گرفتاری

نیب حکومت کی مرضی پر چل رہا ہے

نیب حکومت کی مرضی پر چل رہا ہے

اسلام آباد: سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر شیری رحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ نیب کی کارروائیوں پراعلیٰ عدالت سے لے کرعالمی اداروں نےسوالات اٹھائے ہیں انہوں نے کہا کہ لگتا ہےحکومت کےساتھ نیب بھی گھبراہٹ کا شکار ہے، چیئرمین نیب اختیارات کا ناجائز فائدہ نہ …

مزید پڑھیں

غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سیشن جج عطا ربانی نے فرشتہ قتل کے بعد مظاہرے میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں طلبی کے باوجودمسلسل غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کرنے …

مزید پڑھیں

سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ: نیب کے اعلامیے کے مطابق جام خان شورو بدعنوانی میں ملوث پائے گئے ہیں اور ان کے, خلاف متعدد, ثبوت موجود, ہیں

سندھ: نیب کے اعلامیے کے مطابق جام خان شورو بدعنوانی میں ملوث پائے گئے ہیں اور ان کے خلاف متعدد ثبوت موجود ہیں اس حوالے سے نیب کا کہنا تھا کہ جن کیسز میں 80 فیصد سے زائد شواہد ہوں اس میں ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

خادم رضوی و دیگر کیخلاف چودہ مزید مقدمات وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی سمیت دیگرملزمان کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، فیض آباد دھرنے کے منتظمین پر اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں چھبیس مقدمات درج ہیں۔

مزید پڑھیں

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 2 نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 2 ریفرنسز کی سماعت کی۔ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے، ان کے ہمراہ وزیر مملکت طارق …

مزید پڑھیں

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرکے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ لارجر بنچ میں شامل جسٹس عامر فاروق، جسٹس …

مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان: عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد پرویز خان کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر کی جانب سے حتمی چالان پیش نہ کرنے پر عدالت نے …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کی درخواست پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ میں سے سندھ اور …

مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز، نوازشریف کے بچوں اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے تینوں بچوں اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف، ان کے بچوں اور داماد کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جاری الیکشن کمیشن کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں