Tag Archives: ن لیگ

پی ٹی آئی اندرونی طور پر 5 گروپس میں تقسیم ہے، جاوید ہاشمی

ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 5 گروپس میں تقسیم ہے تاہم انہوں نے انگروپس کے حوالے سے کوئی تفصیل نہیں بتائی۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں اختلافات چند ماہ میں واضح ہوجائیں …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، رانا مشہود

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حکومت بنانے سے متعلق میرا بیان میری ذاتی رائے تھی۔ لاہور میں پارٹی رہنما ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ماضی میں کسی …

مزید پڑھیں

متنازع بیان: لیگی رہنما رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے لیگی رہنما رانا مشہود کے متنازع بیان پر ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب کے مطابق رانا مشہود سے متنازع گفتگو پر باز پرس کے لیے 3 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ ہوسکتا ہے برقرار نہ رہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ ‘ہوسکتا ہے زیادہ دیر قائم نہ رہے’۔ …

مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ اسد عمر کی تقریر میں سچ کا فقدان ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وزیرِ خزانہ اسد عمر کی تقریر پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’وزیر خزانہ کی تقریر میں سچ کا فقدان ہے‘۔ شہباز شریف نے ملک میں بجلی کے خاتمے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

لندن: کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی۔ سابق خاتون اول کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹ پارک کی مسجد میں امام شیخ خلیفہ عزت نے پڑھائی، اس موقع پر لوگوں کی …

مزید پڑھیں

سی پیک کو منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) گیم چینجر ہے جس کو منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر …

مزید پڑھیں

ووٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو آسانی سے ہضم نہیں ہونے دینگے، حمزہ شہباز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے ووٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو آسانی سے ہضم نہیں ہونے دیں گے اور اسمبلیوں کے اندر اور باہر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ لاہور کے حلقے این اے 124 میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

14 ارب ڈالر کے منصوبے کیلئے عالمی ڈونرز سے رابطہ کرنا پڑتا ہے، احسن اقبال

سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پانی کی کمی پاکستان کا اہم مسئلہ ہے تاہم 14 ارب ڈالر کے بڑے منصوبے کیلئے عالمی ڈونرز سے رابطہ کرنا پڑتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے …

مزید پڑھیں

پاکستان کی بقاء کیلئے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی: سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہناہےکہ پاکستان کی بقاء کے لیے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کےرہنما آصف کرمانی کے والد سعید کرمانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے میاں نوازشریف کی …

مزید پڑھیں