Tag Archives: نیٹو

میکرون کے ساتھ فرانس ایک بہت ہی خطرناک دور سے گزر رہا ہے

میکرون کے ساتھ فرانس ایک بہت ہی خطرناک دور سے گزر رہا ہے

استنبول: فرانسیسیوں کو اپنے قائد کو معزول کرنا چاہیے اور 2018 میں شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بصورت دیگر وہ پیلے رنگ کی کی تحریک سے جان چھڑانے میں کامیاب نہیں ہوں گے اردوان نے وضاحت کے بغیر کہا بعد میں پیلے رنگ کی …

مزید پڑھیں

نیٹو سربراہی اجلاس میں فرانسیسی صدر میخواں اور ترک صدر طیب اردوان کی براہِ راست ملاقات ہوگی

نیٹو سربراہی اجلاس میں فرانسیسی صدر میخواں اور ترک صدر طیب اردوان کی براہِ راست ملاقات ہوگی

پیرس: فرانسیسی صدر میخواں نے ایک انٹرویو میں شام کے حوالے سے ترکی پرتنقید کرتے ہوئے اس کی حکمتِ عملی کو ’’احمقانہ‘‘ کہا تھا نیٹو کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ شمالی اوقیانوس کے ممالک کی یہ تنظیم مر رہی ہے اور اس کے رکن ممالک میں باہمی …

مزید پڑھیں

لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر

لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر

روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اطالوی وزیراعظم کونتے سے ہونے والی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں

نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

افغانستان میں موجود نیٹو افواج نے افغان طالبان کی جانب سے ملک میں جاری جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔طالبان کے خط کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ طالبان کے عام شہریوں پر حالیہ حملے ان کے بیان سے زیادہ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کرنے کا کوئی اشارہ نہیں دیا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں کیونکہ پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کرنے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ پاکستان نے نہ ہی اپنی فضائی …

مزید پڑھیں

نیٹو افغانستان میں منشیات کے خلاف مہم پر توجہ دے: روسی وزیر خارجہ

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ نیٹو کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں منشیات کے خلاف مہم پر توجہ دے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ماسکو میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

برسلز: نیٹو نے  افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی  بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے جنرل سیکرٹری   جنرل جینس اسٹالٹنبرگ کی جانب سے یہ اعلان برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اہم اجلاس سے ایک روز قبل کیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان …

مزید پڑھیں

افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے:نیٹو

افغانستان: نیٹو چیف سٹولن برگ نے کہاہے کہ افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو جنرل سیکریٹری سٹولن برگ نے رومانیہ میں 4 روزہ نیٹو پارلیمانی اسمبلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں قیام …

مزید پڑھیں

قندھار میں نیٹو قافلے پر خودکش کار بم حملہ

کابل: افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں نیٹو قافلے پر خودکش کار بم حملے میں متعدد فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ پاکستان سے متصل افغان صوبہ قندھار کے پولیس ترجمان ضیاء درانی کے مطابق ضلع دامن میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی نیٹو کے قافلے سے ٹکرا …

مزید پڑھیں

نیٹو روس کے ساتھ نہ تو ٹکراؤ چاہتا ہے اور نہ ہی نئی سرد جنگ

ان کا کہنا تھا کہ مشرقی یورپ کے علاقے میں اضافی 4000 فوجیوں کی تعیناتی کا مقصد احتیاط برتنا ہے اشتعال دلانا نہیں۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود نیٹو کا فوجی اتحاد روس کو خطرے کے طور پر نہیں دیکھتا۔ سرد جنگ کے اختتام کے بعد روس …

مزید پڑھیں