Tag Archives: نیب ریفرنسز

نیب ریفرنس سماعت؛ واجد ضیا بیان میں رائے دے کر اثر انداز ہوتے ہیں، وکیل نواز شریف

خواجہ حارث نے کہا کہ قطری کے ساتھ ٹرانزیکشن کا نواز شریف سے کوئی تعلق نہیں، نواز شریف کا تعلق ہی نہیں کیونکہ کاروبار انکے والد میاں شریف کا تھا،

مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کے نئے وکیل کا وکالت نامہ جمع

دوسری جانب مریم نواز کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش نہ ہو سکے اور ان کے معاون وکیل نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ امجد پرویز کی طبیعت خراب ہے اس لئے وہ عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔

مزید پڑھیں

مشرف نے وطن واپس آنا ہوتا تو بھاگتے ہی کیوں؟، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج تک کسی گواہ نے آ کر نہیں کہا کہ ہم نے کوئی کرپشن کی، ایک گواہ تو بتائیں جس نے کٹہرے میں آ کر کہا ہو کہ 5000 کی کرپشن ہوئی، کیا سات ماہ سے کیس چل رہا ہے کسی گواہ نے ہمارے خلاف بیان دیا؟

مزید پڑھیں

لڑائی کے حق میں نہیں لیکن ملک کو آئین کے مطابق چلنا چاہئے، نوازشریف

گفتگو کے دوران صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اعتزاز احسن نے کہا تھا سازش کرنے والے کا نام لیں ساتھ کھڑے ہوں گے جس پر نواز شریف نے کہا کہ آپ کو لگتا ہے وہ ساتھ کھڑے ہوں گے، میرے سوا جن سیاستدانوں کے مقدمات ہیں ان پرکرپشن اورکِک بیکس کے الزامات ہیں

مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز کی سماعت؛ خراب طبیعت کی وجہ سے نواز شریف کو رخصت

سماعت کے دوران شریف خاندان کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس میں گواہ شاہد محمود کا بیان قلمبند کرلیا گیا، انہوں نے بتایا کہ وہ سرکاری ٹی وی میں بطور پروڈیوسر کرنٹ آفیئرز کام کر رہے ہیں

مزید پڑھیں

جتنا ظلم کروگے عوام اتنا ہی( ن) لیگ کا ساتھ دیں گے، نواز شریف

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو اس طرح سے نکال کر باہر پھینکنے کو پاکستان کے عوام برداشت نہیں کرینگے، ظلم کے آگے کھڑا ہونا ضروری ہے، جتنا ظلم کروگے عوام اتنا ہی ساتھ دیں گے۔

مزید پڑھیں

شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت، پہلی بارکمرہ عدالت لاک

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)کیخلاف نیب کے ضمنی ریفرنس کی سماعت دوبارہ شروع ہوگئی اور غیر ملکی گواہوں کے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کے باعث پہلی بار کمرہ عدالت کو لاک کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا …

مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی …

مزید پڑھیں