Tag Archives: نگران

نگراں وزیراعظم نے ملک کی طاقتور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایسا انکشاف کہ جان کر آپ۔۔۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور نیکٹا کے سربراہ احسان غنی کو نیا ڈی جی آئی بی مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

صاف شفاف انتخابات کا بروقت انعقاد، آرمی چیف وزیراعظم ملاقات میں اتفاق

نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ ترجمان وزیراعظم کے مطابق نگران وزیراعظم اور آرمی …

مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پہ غور جاری، نگران وزیر اطلاعات نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ بروقت انتخابات …

مزید پڑھیں

سرکاری افسران تو سیاسی نکلے، 45 افسران کو صوبہ بدر کرنے کا حکمنامہ جاری، افسران میں کون شامل ہے، جان کرا ٓپ

عام انتخابا ت میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت نے سیاسی وابستگیوں پر25پولیس افسران اور22ڈی ایم جی افسران کوصوبہ بدرکرنےکافیصلہ کر لیا جس کے لئے تقرروتبادلوں کانوٹیفکیشن وفاق سے جلد جاری ہونےکاامکان ہے ۔چیف سیکریٹری پنجاب نے افسران کے تقرروتبادلوں کی فہرستیں الیکشن کمیشن کوبھجوادیں جس کے مطابق …

مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم بھی اندرون و بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے، تفصیل جان کر آپ۔۔۔۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، نگراں وزیراعظم کے اسلام آباد میں 3 پلاٹ ہیں، فلور ملز، سی این جی اسٹیشن میں حصص کے علاوہ 10 کروڑ روپے کا بینک بیلنس ہے جبکہ وہ 3 لاکھ 80 ہزار …

مزید پڑھیں

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے، نگراں کابینہ میں ڈاکٹر شمشاد اختر، عبداللہ حسین ہارون، علی ظفر، یوسف شیخ، اعظم خان روشن اور خورشید بھروچہ شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر …

مزید پڑھیں

نگران وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کو ارسال

حکومت اور اپوزیشن کے بعد پارلیمانی کمیٹی میں بھی خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلٰی کا فیصلہ نہ ہو سکا، جس کے بعد یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلٰی پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمٰن کے مابین ملاقاتوں کی طرح خیبر …

مزید پڑھیں

صرف دو ماہ کیلئے آیا ہوں، انتخابات 25 جولائی کو ہی ہونگے، نگران وزیرعظم

گراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا کہنا ہے کہ میں صرف 2 ماہ کے لیے آیا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے آبائی علاقے سوات پہنچے جہاں لوگوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، ناصر …

مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا پہلا حکم ، پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ

نگران وزیراعظم ناصرالملک نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پہلا حکم نامہ جاری کردیا اور پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق نگران وزیراعظم نے فواد حسن فواد کی درخواست پر تبادلے کی منظوری دی اور انہیں ڈی جی سول سروس اکیڈمی لاہورتعینات کردیاگیا جس کا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نگران وزیراعلٰی پنجاب کیلئے اوریا مقبول جان کا نام پیش کردیا

نگران وزیراعلٰی پنجاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے دو نام حکومت کو دے دیئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا کہنا ہے کہ اوریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار کے نام ہم نے دے دیے ہیں، توقع ہے پرسوں کی ملاقات میں کوئی حتمی نتیجہ نکل …

مزید پڑھیں