Tag Archives: نوٹی فکیشن

نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی

نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی

راولپنڈی: پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی ہے، پابندی کا اطلاق 16 نومبر سے ہوگا تاہم پرانے اکاؤنٹس چلتے رہیں گے اس کے علاوہ نئے سیونگ سرٹیفیکیٹس کی فروخت پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ دونوں پابندیوں کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا …

مزید پڑھیں

250 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی

250 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں 250 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی خلاف ورزی کرنے والےنان بائیوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔ نوٹی فکیشن کے اجرا کے بعد نان بائیوں کی 12روزہ ہڑتال ختم ہوگئی ہے اور کوئٹہ کے …

مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاونٹس پر منافع کی شرح بڑھا 10.32 فیصد سالانہ اور 860 روپے ماہانہ کردی اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹس اور …

مزید پڑھیں

قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی

قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی

اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے وفاقی حکومت کا قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نیا نوٹی فکیشن پیش کیا اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ جس نوٹی …

مزید پڑھیں

ڈریپ نے ادویہ ساز کمپنیوں کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دے دی

ڈریپ نے ادویہ ساز کمپنیوں کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دوا ساز کمپنیوں کو 7 تا 10 فی صد قیمتیں بڑھانے کی اجازت دی گئی ہے، یہ اجازت کنزیومر پرائس انڈکس کے تحت دی گئی ہے ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2018 میں ترمیم کے بعد ڈریپ نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو قیمتیں بڑھانے …

مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ

مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ان کی جگہ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی ہے اجمل وزیر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے کہا تھا کہ وہ ذاتی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عدالتوں میں تماشا لگا رکھا ہے

پنجاب حکومت نے عدالتوں میں تماشا لگا رکھا ہے

لاہور:چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے فاضل بینچ نے پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے سے متعلق کیس پر سماعت درخواست گزار کا موقف تھا کہ آئین کے تحت عدلیہ اور انتظامیہ …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سفارش پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کردیا پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 100 روپے 10 پیسے تک پہنچ گئی، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 21 روپے 31 پیسے …

مزید پڑھیں

امریکی فوجی حکام نے اعتراف کر لیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے

امریکی فوجی حکام نے اعتراف کر لیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے

واشنگٹن: امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورت حال انتہائی کشیدہ ہو گئی تھی، ایران نے بھی چند دن بعد بھرپور جوابی حملہ کرتے ہوئے بغداد میں واقع امریکی ایئر بیس پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے تھے ایرانی حکام نے …

مزید پڑھیں

اوگرا نے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اوگرا نے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے جنوری کے مہینے کے لیے ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی، اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.48 ڈالر فی ایم ایم …

مزید پڑھیں