Tag Archives: نوشہرہ

نوشہرہ، کچہری چوک میں خودکش دھماکہ، کتنے روزہ دار شہید ہوگئے، جان کر آپ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے آبائی شہر نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب خودکش حملے میں 3 ایف سی اہلکار شہید اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش دھماکا کچہری چوک کے قریب سرکاری گاڑی …

مزید پڑھیں

خونی سلفی، دریائے کابل دو طالبات اور ایک نوجوان طالبعلم کو نگل گیا

نوشہرہ: دریائے کابل کے تفریحی مقام کنڈ پارک میں پکنک مناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 طلبہ ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔اباسین یونی ورسٹی پشاور کے طلبہ نوشہرہ میں دریائے کابل کے کنارے تفریحی مقام کنڈ پارک میں پکنک منارہے تھے کہ ایک کا پتھر سے پیر پھسل گیا، خود …

مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ نوشہرہ پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کی منحرف رہنماء اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میوزیکل شو بن چکے …

مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کا سرگرم رکن ٹارگٹ کلنگ کا شکار

نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران نامعلوم افراد نے عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم رکن و معروف پراپرٹی ڈیلر ملک اصغر خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق پراپرٹی ڈیلر ملک اصغر خان اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ راستے میں اے …

مزید پڑھیں

نوشہرہ، باپ نے 3 کمسن بچوں سمیت دریائے کابل میں چھلانگ لگا دی

نوشہرہ: خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ماں کی جانب سے بچوں کی مناسب اور بہتر پرورش نہ ہونے پر باپ نے 2 کمسن بیٹوں اور 1 بیٹی سمیت دریائے کابل میں چھلانگ لگا دی۔ ملاحوں نے باپ کو زندہ اور ایک بچے کو مردہ حالت میں نکال لیا جبکہ …

مزید پڑھیں

حق نہ ملا تو وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دونگا، پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیراعلٰی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہمارے صوبے کا حق نہیں دے رہی، ہمارے صوبے کے 36 ارب روپے وفاق نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔ نوشہرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے حقوق …

مزید پڑھیں

نوشہرہ، گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

نوشہرہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اور پولیس نے خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں مشترکہ کارروائی کے دوران مریضوں کے گردے نکال کر پنجاب اسمگل کرنے والے 8 رکنی گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اطلاعات ملنے پر آج پبی میں …

مزید پڑھیں

پشاور اور نوشہرہ میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کااحتجاج

پشاور:،نوشہرہ شدید گرمی اور روزے کے دوران بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پشاور اور نوشہرہ میں شہریوں کے میٹر گھما دیئے۔ کوہاٹ روڈ، چارسدہ روڈ اور باڑہ روڈ مظاہروں کےباعث میدان جنگ بنے رہے۔ ٹریفک بند اور ٹائرجلا کر مظاہرین نے بجلی کی بندش کے خلاف اپنا غصہ نکالا۔ …

مزید پڑھیں