Tag Archives: نواز شریف

چوہدری سرور کو پنجاب اسمبلی کے کتنے ممبران نے ووٹ ڈالے؟ دیکھ کر نوازشریف غصے میں آجائیں گے کہ اتنے ووٹ انہیں ملے کیسے

سینیٹ انتخابات میں پنجاب سے ن لیگ کے حمایت یافتہ 11 امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ایک سیٹ پی ٹی آئی کے چوہدری سرور نے جیت لی ہے اور ن لیگ کا کلین سویپ کا دعویٰ دھر ا کا دھرا رہ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی …

مزید پڑھیں

بیکری پر جاکر نواز شریف اور مریم نے کتنے ہزار کے جوس اور سموسے خریدے؟ 5 نہیں، 10 ہزار بھی نہیں بلکہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد بلیو ایریا میں واقع ایک بیکری میں گئے جہاں سے انہوں نے سموسے اور جوس خریدے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز نے دعویٰ کیا …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کیخلاف ضمنی نیب ریفرنسزکی سماعت، جے آئی ٹی سربراہ کی پیشی

دوران سماعت عبدالحنان نے عدالت کو بتایا کہ اس نے ہل میٹل سے آنے والی رقوم کی تفصیلات نیب کو فراہم کیں، اس سلسلے میں سسٹم جنریٹڈ دستاویزات بھی اس نے خود تیارکیں اورتمام دستاویزات نیب کے تفتیشی افسرکوفراہم کیں.

مزید پڑھیں

نااہلی کے بعد نواز شریف پارٹی صدر بنے کے مجاز نہیں تھے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نوازشریف کی پارٹی صدارت کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، 51 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں نشستوں کے اعتبار سے سب سے بڑی جماعت ہے اور اس نے اکثریت کی بنیاد پر حکومت قائم کی، جماعت کے صدر نوازشریف تھے۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف کی چیف جسٹس سے عمران خان کے الزامات پر فل بینچ بنانے کی اپیل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الزامات پر فل بینچ بنائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے پانچویں …

مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی

سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ آج احتساب عدالت میں العزیزیہ اورفلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت کے دوران 5گواہان کے بیان اور ان کے بیانات پرجرح مکمل کی گئی جبکہ …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کی ویلتھ ٹیکس ادائیگی سے متعلق درخواستیں مسترد

، ایف بی آر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ ویلتھ رولز کا معاملہ 2001 میں نمٹاچکی ہے اور عدالتی فیصلے کی رو سے ٹیکس وصول بھی کیا جاچکا ہے، اس لئے اب یہ درخواستیں موثر نہیں رہیں۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد قرار دیا کہ سپریم کورٹ 2001 کے فیصلے کوری وزٹ نہیں کرنا چاہتی اس لئے انہیں خارج کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

بہتان تراشی، جھوٹ اورالزامات کی بارش کرنے والا آدمی نہیں، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بنی گالا والے گھرسے متعلق خبرکا جائزہ لے رہے ہیں، عمران خان کا جعلی سرٹیفکیٹ کی بات کل سے بہت عام ہے

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کے متعلق نوازشریف سے منسوب بیان من گھڑت ہے، مریم نواز

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی چوہدری نثار سے متعلق خبر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں میڈیا پر چلنے والی ایک خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار کے متعلق نواز شریف سے منسوب بیان درست نہیں یہ جھوٹا اور من گھڑت ہے۔

مزید پڑھیں

ملک میں آمریت جیسے فیصلے ہورہے ہیں، نواز شریف

نواز شریف نے کہا کہ سیاسی قائدین اور سیاسی جماعتوں سے جو کچھ ہوتا آیا وہ قوم کے سامنے ہے، ہم ترقی کا نیا دور لے کرآئے، کراچی میں امن بحال کیا، لیکن چھ ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا ہے لیکن اب تک میرے خلاف ایک ڈھیلے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ہے

مزید پڑھیں