Tag Archives: نواز شریف

مٹھائیاں تقسیم نہ کریں بلکہ اپنے قائد کی صحت یابی کیلئے دعا کریں

مٹھائیاں تقسیم نہ کریں بلکہ اپنے قائد کی صحت یابی کیلئے دعا کریں

لاہور: نوازشریف کی بیماری کی تشخیص ہونا ضروری ہے، لہٰذا کارکنان مٹھائیاں تقسیم نہ کریں بلکہ اپنے قائد کی صحت یابی کیلئے دعا کریں شہباز شریف نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی ضمانت پر کارکنان سے اپیل ہے کہ جشن نہ منائیں اور مٹھائیاں تقسیم …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹلیٹس میں اچانک کمی ہونے کی وجہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹلیٹس میں اچانک کمی ہونے کی وجہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد ایک ہفتے سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ انہیں علاج کے لیے ملک کے کسی اور ہسپتال بیرونِ ملک لے جایا جاسکتا ہے جہاں ان کا مزید بہتر علاج ہوسکے ان کی پارٹی کی سینیئر قیادت …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف کو طبیعت ناساز ہونے پر نیب حکام نے انہیں سروسز اسپتال لاہور منتقل کیا تھا جب کہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبیعت اب بہتر ہے، ادویات کی وجہ سے ان کے خون کے خلیات میں کمی آئی تھی

نواز شریف کی طبیعت اب بہتر ہے، ادویات کی وجہ سے ان کے خون کے خلیات میں کمی آئی تھی

اسلام آباد: نیب کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ‘نواز شریف کی طبیعت اب بہتر ہے، ادویات کی وجہ سے ان کے خون کے خلیات میں کمی آئی تھی، سروسز ہسپتال میں ان کا مکمل چیک اپ ہوگا تاہم فی الحال ڈینگی ٹیسٹ منفی آیا …

مزید پڑھیں

مریم نواز کو جیل میں بیٹر کلاس فراہم نہیں کی گئی

مریم نواز کو جیل میں بیٹر کلاس فراہم نہیں کی گئی

لاہور: ڈاکٹر عدنان خان نے ایک بیان میں کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی مریم نواز کو چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مریم نواز کے کھٹملوں اور مچھروں سے متاثرہ …

مزید پڑھیں

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

لاہور: نیب پراسیکیوٹر کے مطابق 1992 میں چوہدری شوگر مل قائم کی گئی، 2008-10 میں ملزمہ چوہدری شوگر مل کی شیئر ہولڈر رہیں جب کہ 2015-16 میں نواز شریف چوہدری شوگر مل کے مرکزی شیئر ہولڈر بن گئے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نیب کی جانب سے مریم …

مزید پڑھیں

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

نواز شریف, سے کوٹ لکھپت جیل, میں اہل خانہ اور, پارٹی رہنماؤں, کی ملاقات

لاہور: نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری فہرست میں شامل افراد سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے آرہے ہیں رانا ثناءاللہ، مشاہداللہ خان، پیر صابر شاہ اور دیگر نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے تو …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد

نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت مسترد کردی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے  کہ نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے مستحق نہیں ہیں کیونکہ جو میڈیکل رپورٹیں جمع کرائی گئی ہیں …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے دل میں تکلیف، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ

نواز شریف کے دل میں تکلیف، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ

لاہور:  پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہرین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا ہے۔ کوٹ لکھ پت جیل لاہور میں العزیزیہ اسٹیل مل کیس میں سزا کاٹنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گزشتہ کچھ روز سے دل میں تکلیف کا سامنا تھا، نواز …

مزید پڑھیں

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں مریم نواز کی ملاقات

,نواز شریف, سے, کوٹ لکھپت ,جیل, میں, مریم نواز ,کی, ملاقات

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں گھر سے لایا ہوا کھانا بھی دیا۔ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی طویل ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ مریم نواز نے …

مزید پڑھیں