Tag Archives: نواز شریف

نوازشریف ہم سے گیم کھیلتے تھے اور آج بھی کھیل رہے ہیں، آصف زرداری

نگراں وزیر اعظم سے متعلق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے ہم نے ریٹائرڈ ججز کے نام نہیں دیے، ہماری جانب سے نگراں وزیراعظم کے ناموں میں ایک بزنس مین ہے اور ایک سابق سیکریٹری خارجہ۔

مزید پڑھیں

لندن فلیٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں، حسین اور حسن مالک ہیں، مریم نواز

مریم نوازنے کہا کہ لندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں، نیلسن اورنیسکول کمپنی کے بینیفشل مالک بھی وہی تھے، مجھے ان دونوں کمپنیوں کا ٹرسٹ ڈیڈ کے ذریعے ٹرسٹی بنایا گیا

مزید پڑھیں

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے پر عمران خان نے میری تعریف کی، نعیم الحق

بعد ازاں نعیم الحق نے ٹوئٹر پر اپنی وڈیو سے متعلق مزید وضاحت کی کہ عمران خان نے کبھی کسی بھی جگہ تشدد کی حمایت نہیں کی، انہوں نے اس واقعے پر میری تعریف نہیں کی

مزید پڑھیں

مریم کو کٹہرے میں لانا بہت مہنگا پڑے گا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا اور جنہوں نے یہ روایت شروع کی ہے انہیں یہ سودا مہنگا پڑے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں