Tag Archives: نواب ثناء اللہ زہری

اقتدار کے مزے دیکھنے کے بعد میر عبدالقدوس بزنجو تاحیات وزیراعلٰی بننا چاہتے ہیں، ثناء اللہ زہری

کوئٹہ: سابق وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اپنی حکومت کا تختہ الٹنے والے میر عبدالقدوس بزنجو کیخلاف پہلی بار بول اٹھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اقتدار کے مزے دیکھنے کے بعد عبدالقدوس بزنجو تاحیات وزیراعلٰی بننا چاہتے ہیں۔ مدت پوری ہونے کے باوجود وزیراعلٰی ہاؤس خالی کر رہے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف عدم اعتماد جمع کرادی۔ بلوچستان اسمبلی کے 14 اراکین کی جانب سے وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی۔ تحریک عدم اعتماد رکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور سید آغارضا کی جانب سے جمع …

مزید پڑھیں

خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے، سربراہ پاک فوج

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال  پاکستان ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ کوئٹہ  میں سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ …

مزید پڑھیں

بلوچ علاقوں میں نام نہاد علیحدگی پسندوں اور پشتون علاقوں میں مذہبی دہشتگردوں سے جنگ جاری ہے، نواب ثناء اللہ زہری

وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پشتون اگر کسی کو مارے تو وہ دہشت گرد ہے اور بلوچ کسی کو مارے تو اسے ناراض بلوچ کہا جاتا ہے، جو کھلا تضاد ہے۔ دہشت گرد چاہے بلوچ ہو یا پشتون، وہ دہشت گرد ہوتا ہے، جس …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کر دی گئی ہیں، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ: وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آپریشن میں مصروف عمل سکیورٹی اداروں کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ وزیراعلٰی نے کہا ہے کہ ایف سی، پولیس …

مزید پڑھیں