Tag Archives: نماز

علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے

علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے

پنجاب: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور دعا سے قبل جماعت کے نئے امیر علامہ سعد حسین رضوی نے حلف بھی اٹھا لیا ہے علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے جو کہ علامہ …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید الفطر آج سادگی سے منائی جا رہی ہے

 آج ملک بھر میں عید الفطر منائی جا رہی ہے، ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں غیر ملکی مسلمان سفرا نے نماز عید ادا کی۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الفطر کی …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کم از کم 250 ڈاکٹروں میں کورونا کی تشخیص

بنگلہ دیش میں کم از کم 250 ڈاکٹروں میں کورونا کی تشخیص

بنگلہ دیش: بنگلہ دیش میں بھی عوامی مقامات کو بند کرکے مذہبی مقامات کو بھی محدود افراد کے لیے کھولا گیا ہے جب کہ کاروباری اداروں اور ٹرانسپورٹ کو بھی بند رکھا گیا ہے اس باوجود بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کے جمع ہونے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، …

مزید پڑھیں

ممتاز علمائے کرام لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے مؤقف کی بھرپور تائید کر دی ہے

ممتاز علمائے کرام لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے مؤقف کی بھرپور تائید کر دی ہے

اسلام آباد: حکومت رمضان المبار ک میں باجماعت نماز اور تراویح کی مشروط اجازت دے چکی ہے، دو دن قبل اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت علما و مشائخ کا مشاورتی اجلاس ہوا کرونا کی روک تھام کے حوالے سے رمضان المبارک میں باجماعت نماز …

مزید پڑھیں

آٹھ سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای جمعے کی نماز کا خطبہ خود دیں گے

آٹھ سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای جمعے کی نماز کا خطبہ خود دیں گے

ایران: نماز جمعہ کی مرکزی کمیٹی کے اعلان کے مطابق آج کی نماز جمعہ دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں واقع مصلائے امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی اس سے قبل ۳ فروری 2012 کو …

مزید پڑھیں

سورج گرہن 8 بج کر37 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا

سورج گرہن 8 بج کر37 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا

کراچی: پاکستان میں سورج کو گرہن لگ گیا ہے، گرہن آٹھ بجکر سینتیس منٹ پر عروج پر پہنچا، گرہن لگنے کا یہ عمل دوپہر ایک بجے کے قریب ختم ہو جائے گا اس سال سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں …

مزید پڑھیں

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے متعب بن عبدالعزیز 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے متعب بن عبدالعزیز 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ریاض: شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اہم شخصیت اور شہزادہ معتب بن عبدالعزیز کا انتقال پیر کے روز ہوا جبکہ اُن کا نماز جنازہ منگل بعد نماز عشا مسجد الحرام میں ادا کیا جائے گا شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں

چین کے اہم مسلم شہر میں مسلمانوں پر سخت پابندیاں

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہیں ڈر ہے کہ دانستہ طور پر اسلام کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔اس مقصد کے لیے حکمران کمیونسٹ پارٹی نے 16 سال سے کم عمر بچوں کی مذہبی سرگرمیوں یا اسلامی تعلیم پر پابندی عائد کردی ہے۔مغربی چین میں واقع لنشیا ایسا اسلامی خطہ ہے، جہاں ماضی میں مقامی حوئی مسلمانوں کو ہر قسم کی مذہبی آزادی حاصل تھی۔

مزید پڑھیں

جرمنی میں لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے پر پابندی

جرمنی کی مقامی عدالت نے مقامی جوڑے کی شکایت پر مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ کے نواحی قصبے اوہر ایرکنشویک میں واقع مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجد سے …

مزید پڑھیں

28 مئی کو دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر قبلہ رُخ کا درست تعین کیجیے

کراچی: اتوار 28 مئی 2017 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر سورج عین کعبۃ اللہ کے اوپر چمک رہا ہوگا اور یوں سائے کی مدد سے قبلہ رُخ کا درست تعین بھی کیا جاسکے گا۔ اس روز جب پاکستان میں 2 بجکر 18 منٹ ہوں …

مزید پڑھیں