Tag Archives: نقصان

گرمیوں میں سردیوں کے لیے سستی ایل این جی دستیاب تھی

گرمیوں میں سردیوں کے لیے سستی ایل این جی دستیاب تھی

اسلام آباد: بالآخر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے مان لیا کہ گرمیوں میں سردیوں کے لیے سستی ایل این جی دستیاب تھی اور اکتوبر کے مہینے میں بھی دسمبر کے لیے ایل این جی خریدی جاتی تو وہ ساڑھے 5 ڈالر پر مل رہی تھی …

مزید پڑھیں

قومی ائیرلائن کو مالی نقصان پہنچانے پر ایف آئی اے میں دو غیر ملکیوں کے خلاف مقدمہ درج

قومی ائیرلائن کو مالی نقصان پہنچانے پر ایف آئی اے میں دو غیر ملکیوں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: مقدمے میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے سابق قائم مقام جرمن سی ای او برنڈ ہلڈربرانڈ اور سابق عارضی کنسلٹنٹ آسٹریلین نژاد ہیلموٹ بیچونفر کو نامزد کیا گیا ہے مقدمے کے متن کے مطابق 4 سال قبل پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈائریکٹر نے ایک اسامی …

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ پیاز کی پیداوار سندھ میں ہے

سب سے زیادہ پیاز کی پیداوار سندھ میں ہے

کراچی: صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے اس حوالے سے کہا ہے کہ سب سے زیادہ پیاز کی پیداوار سندھ میں ہے، وفاق ایکسپورٹ سے فوراً پابندی ہٹائے اور امپورٹ پر پابندی لگائے سندھ میں اس سال بمپر کراپ فصل متوقع ہے کیوں کہ سندھ میں 56 ہزارہیکٹر پر …

مزید پڑھیں

ملزمان نے ذاتی مفاد کیلئے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا

ملزمان نے ذاتی مفاد کیلئے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا

اسلام آباد: ملزمان پر الزام ہے کہ 1993ء میں بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور بروکن ہلز پروپرائٹری نامی آسٹریلوی کمپنی کے مابین چاغی ہلز ایکسپلوریشن جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد انہوں نے آسٹریلوی کمپنی کو غیرقانونی فائدہ پہنچایا نیب کے مطابق ریکوڈک منصوبوں میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر بلوچستان …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ان ریلیوں کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے

ملک بھر میں ان ریلیوں کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے

اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ نواز شریف جو خود ایک مجرم ہیں اور بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہیں اب بیرون ملک بیٹھ کر ریاست مخالف پروپیگنڈے کو فروغ دے رہے ہیں اب جب کہ نواز شریف جانتے ہیں کہ انہیں یا …

مزید پڑھیں

سندھ سمیت ملک بھر میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے لیے وفاق کی امداد کا مطالبہ

سندھ سمیت ملک بھر میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے لیے وفاق کی امداد کا مطالبہ

کراچی: وفاقی حکومت کا بین الاقوامی معیار کا منصوبہ تھا جس سے ہم نے پاکستان کارڈ کے ذریعے سیلاب اور بارش کے متاثرین کو پیسہ پہنچایا تھا اور وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں پورے ملک بھر میں اسی طرح کا پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں

ڈیفنس ویو قبرستان پوری طرح سے ایک جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے

قبرستان پوری طرح سے ایک جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے

کراچی: بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے جہاں اکثر رہائشی بستیوں کے مکین شدید متاثر ہوئے وہیں قبرستان بھی محفوظ نہ رہ سکے ضلع شرقی جمشید ٹاؤن کے علاقے اختر کالونی، منظور کالونی، رحمن کالونی، جونیجو ٹاؤن اور ڈیفنس ویو کے واحد قبرستان کا حال بھی انتہائی …

مزید پڑھیں

کروناوائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں بلکہ دل کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے

کروناوائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں بلکہ دل کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے

برلن: کرونا کے آغاز میں ماہرین اور ڈاکٹرز کا ماننا تھا کہ مہلک کروناوائرس مریضوں کے پھیپھڑوں کو زیادہ نقصان پہنچاتا ہے لیکن نئی تحقیق میں دل پر بھی کرونا کے وار کا انکشاف ہوا ہے جرمن شہر فرینکفرٹ میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کرونا کے دل …

مزید پڑھیں

پی آئی اے میں طیاروں کی تعداد 34 ہے جن میں سے قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31

پی آئی اے میں طیاروں کی تعداد 34 ہے جن میں سے قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31

اسلام آباد: اپنے جواب میں وزیر ہوا بازی نے بتایا کہ پی آئی اے میں طیاروں کی تعداد 34 ہے، اس وقت قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31 اور 3 ناقابل مرمت ہیں وزیر ہوا بازی کے مطابق بی 777 کی تعداد 12 اور اے 320 طیاروں کی تعداد بھی …

مزید پڑھیں

اس وقت نان ایشوز کو ایشو بنا کر عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا دی گئی ہے

اس وقت نان ایشوز کو ایشو بنا کر عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا دی گئی ہے

کراچی: صوبائی وزیر نے کہا کہ پی پی پی حکومت نے آپریشن ناکام ہونے کے بعد کراچی اور لیاری میں امن کے لیے مذاکرات کیے، اگر حکومتیں دہشت گردوں سے بات چیت کرتی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ان کے جرائم میں شامل ہیں صوبائی وزیر …

مزید پڑھیں