Tag Archives: نفاذ

بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی

بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی

کراچی: اعلامیے کے مطابق ہول سیل اوپن آکشن صرف نیو سبزی منڈی میں ہو سکے گا، ڈیلر، خریدار یا کوئی بھی شخص مارکیٹ کمیٹی کے قواعد پر عمل کا پابند ہو گا   کمشنر افتخار شالوانی کراچی کے مطابق شفاف طریقہ کار مقرر کرنے سے انڈے اور مرغی کی قیمتوں …

مزید پڑھیں

معاشرے کو خالص اسلامی نظام میں ڈھالنے کےخواہاں

معاشرے کو خالص اسلامی نظام میں ڈھالنے کی خواہاں

اس تنظیم کی بنیاد مارچ 1928 میں مصر کے ایک 22 سالہ معلم حسن البنا نے رکھی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب سلطنت عثمانیہ کے حصے بخرے ہو چکے تھے اور عرب دنیا میں متعدد اسلامی ریاستیں وجود میں آ چکی تھیں حسن البنا کی تنظیم اخوان المسلمین بہت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 28ستمبر سے دوسرے مرحلے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 28ستمبر سے دوسرے مرحلے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی: وزیرتعلیم سعید غنی نے دوسرے مرحلے میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے بیان میں کہا کہ سندھ میں 6 سے 8 تک کی کلاسیں 28 ستمبرسے کھلیں گی، سندھ کے تمام اسکولز 28 ستمبر کو کلاس 6 سے 8 کھولنے کے پابند ہوں گے سعیدغنی کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈی ایچ او ملیر کی تجویز پر لگایا جارہا ہے

اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈی ایچ او ملیر کی تجویز پر لگایا جارہا ہے

کراچی: نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈی ایچ او ملیر کی تجویز پر لگایا جارہا ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ گلشن حدیدیوسی 6فیز ون اور ٹو میں ہوگا نوٹی فکیشن کے مطابق گلشن حدیدفیز ون اور ٹو کی سڑکیں 5دن تک مکمل سیل رہیں …

مزید پڑھیں

عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں، مرتضیٰ وہاب

کراچی : سوشل میڈیا پر چلنے والی کرفیو کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت نے کرفیو کے نفاذ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا مرتضیٰ وہاب نے صوبے بھر میں کرفیو نافذ کرنے سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کرتے …

مزید پڑھیں